5 لاکھ تاوان کا مغوی طالب علم بازیاب

26 جولائی 2015

لاہور (نوائے وقت رپورٹ) پولیس نے مغلپورہ کے علاقے میں کارروائی کرتے ہوئے 5 لاکھ تاوان کے مغوی طالب علم خرم کو بازیاب کر کے ملزم گرفتار کر لیا۔ اغواء کار کا ساتھی فرار ہو گیا۔