فیروز والہ سے لڑکی اغواء

26 جولائی 2015

فیروز والہ (نامہ نگار) لاہور روڈ کی آبادی میں اختر علی دیگر ساتھیوں کی مدد سے جواں سال خاتون (ج) کو ورغلا کر اغواء کر لیا۔ فرار ہو گئے۔