بھتہ خوروں نے کراچی چھوڑنے پر بھی پیچھا نہیں چھوڑا، گرفتار کئے جائیں: رفعیہ بٹ

26 جولائی 2015
بھتہ خوروں نے کراچی چھوڑنے پر بھی پیچھا نہیں چھوڑا، گرفتار کئے جائیں: رفعیہ بٹ

لاہور (سٹاف رپورٹر) بھتہ خوروں نے کراچی سے لاہور آنے پر بھی پیچھا نہیں چھوڑا کراچی میں بھتہ خوروں کے متعلق متعدد درخواستیں دیں لیکن ان کیخلاف کوئی کارروائی نہیں ہوئی خطرناک ملزمان اب بھی 10لاکھ روپے بھتہ نہ دینے پر قتل کی دھمکیاں دے رہے ہیں باغبانپورہ کے علاقہ میں مقیم ڈی ایچ اے 19سی لائن نمبر3کراچی کی رہائشی رفعیہ بٹ نے اعلی حکام سے ملزمان کیخلاف اندراج مقدمہ اور گرفتاری کی اپیل کی ہے۔

مری بکل دے وچ چور ....

فاضل چیف جسٹس کے گذشتہ روز کے ریمارکس معنی خیز ہیں۔ کیا توہین عدالت کا مرتکب ...