شرانگیز لٹریچر تقسیم کرتے 2 افراد گرفتار

26 جولائی 2015

لاہور (سٹاف رپورٹر) مغل پورہ کے علاقہ میں شر انگیزمذہبی لٹریچرتقسیم کرنیوالے 2 افراد کو پولیس نے گرفتار کر لیا دونوں افراد کا تعلق مبینہ طور پر کالعدم تنظیم سے ہے ۔