لیڈی سمگلر سمیت 4 منشیات فروش گرفتار

26 جولائی 2015

فیروز والہ (نامہ نگار) سرکل پولیس نے مختلف علاقوں میں چھاپے مار کر منشیات فروخت کرتے ہوئے خاتون سمیت چار ارکان کو گرفتار کرکے انکے قبضہ میں بھاری مقدار میں چرس شراب برآمد کر لی۔