پنجاب کی سول عدالتوں کا 6 ارب 94 کروڑ روپے کا بجٹ منظور

26 جولائی 2015

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) لاہور ہائیکورٹ نے پنجاب کی سول عدالتوں کیلئے سالانہ بجٹ کی منظوری دیدی ہے رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ نے فنانس سیکرٹری اکائونٹنٹ جنرل پنجاب سیشن اور سینئر سول ججز کو بجٹ منظوری کے مراسلے ارسال کر دیئے ہیں چیف جسٹس منظور احمد ملک نے بجٹ رائے سال 2015-16ء کیلئے 16 ارب 94 کروڑ 51 لاکھ 82 ہزار روپے کے سالانہ بجٹ کی منظوری دیدی۔