چین نے نئے ترسیل کار راکٹ کاکامیاب تجربہ کر لیا
بیجنگ (آن لائن) چین نے نئے ترسیل کار راکٹ کا کامیاب تجربہ کیا ہے۔ ملکی خبررساں ادارے کے مطابق قومی دفاع کیلئے سائنس ، ٹیکنالوجی اور انڈسٹری کی ریاستی انتظامیہ کے مطابق راکٹ کی مال بردار صلاحیت 25 ٹن پست اراضی مدار اور چودہ ٹن جیو سٹیشنری ٹرانسفر مدار ہے۔