بیگ کا وزن بچے کے وزن کے 10 فیصد سے زائد نہ ہو، بھارتی ریاست مہاراشٹر میں سکول حکام کو ہدایت
نئی دہلی (بی بی سی اردو ڈاٹ کام) بھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر نے بچوں کو بھاری سکول بیگ سے نقصان سے بچانے کیلئے حکم جاری کیا ہے سکول بیگ کا وزن بچے کے وزن کے 10 فیصد سے زیادہ نہ ہو۔ ریاستی حکام نے متنبہ کیا ہے بھاری سکول بیگ کی وجہ سے بچے تھک جاتے ہیں۔