اقتصادی راہداری مےں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائز ہ لےنے کیلئے اجلاس

26 جولائی 2015

اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزےر منصوبہ بندی، ترقی و اصلاحات احسن اقبا ل کی زےر صدارت چین پاکستان اقتصادی راہداری مےں شامل منصوبوں پر کام کی رفتار کا جائز ہ لےنے کے لئے اجلاس منعقد ہوا۔ مختلف وزارتوں اور محکموں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی۔