تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو 25 لاکھ کا چیک جاری کر دیا Jul 26, 2015 3:07 AM, July 26, 2015 شیئر کریں: Share Tweet Google+ اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف نے ڈی جے بٹ کو 25 لاکھ روپے کا چیک جاری کر دیا۔ ڈی جے بٹ نے 6 کروڑ 50 لاکھ روپے کا مطالبہ کیا تھا۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+