آصف زرداری 60 سال کے ہو گئے سالگرہ آج منائی جائیگی
فیصل آباد (اے پی پی) سابق صدر مملکت و شریک چیئرمین پی پی پی آصف علی زرداری جو 26 جولائی 1955ء کو پیدا ہوئے تھے کی 60 ویں سالگرہ آج اتوار کو ملک میں سیلابی صورتحال کے باعث انتہائی سادہ مگر پروقار طریقے سے منائی جائیگی۔