جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ عوامی توقعات کے برعکس ہے : حامد رضا

26 جولائی 2015

لاہور (سپیشل رپورٹر) سُنی اتحاد کونسل پاکستان کے چیئرمین صاحبزادہ محمد حامد رضا نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن کی رپورٹ عوامی توقعات کے برعکس ہے۔ وسیع پیمانے پر بے ضابطگیوں کے اعتراف کے باوجود الیکشن کو درست قرار دینا سمجھ سے بالاتر ہے۔