''صاف پانی''-----ظفر علی راجا

26 جولائی 2015

موج پر ہیں مستیاں دریاؤں کی
ہر طرف ہیں بارشیں اور سیل آب
ہو نہ جس میں اک ذرا آلودگی
صاف پانی اب کہاں ہے دستیاب