لاہور کا موسم
آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی طور پرابر آلود رہے گا اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت .0 35کم سے کم 26.0سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب 82فیصد رہا۔
طلوع آفتاب …… 5بجکر14منٹ
غروب آفتاب ……7بجکر05منٹ