Waqt News
Friday | March 31, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس
  • حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر
  • پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیے
  • جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ہیں، بورڈ
  • خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے گرفتار

گورنر کی منظوری سے خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ قائم

Jan 26, 2023 | 17:30 5:30 PM, January 26, 2023
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
گورنر کی منظوری سے خیبر پختونخوا کی 15رکنی نگراں کابینہ قائم

پشاور: گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری سے کے پی کے کی 15 رکنی نگراں کابینہ قائم کردی گئی ہے، جس کا باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گورنر نے نگراں کابینہ کی منظوری دے دی۔ محکمۂ ایڈمنسٹریشن نے 15 رکنی کابینہ کی تشکیل کا اعلامیہ جاری کیا۔ نگراں کابینہ میں عبدالحلیم، ساول نذیر، حامد شاہ اور سیّد مسعود شاہ شامل ہیں۔نگراں کابینہ میں شفیع اللہ خان، عدنان جلیل، فضل الٰہی، بخت نواز، شاہد خان خٹک، خوشدل خان، حاجی غفران، تاج محمد آفریدی، منظور آفریدی، جسٹس (ر) ارشاد قیصر اور محمد علی شاہ بھی شامل ہیں۔گورنر ہاؤس میں نگراں کابینہ اپنے اپنے عہدوں کا حلف اٹھائے گی۔ حلف برداری کی تقریب آج ہی منعقد کیے جانے کا امکان ہے۔ نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان اور گورنر غلام علی نے کابینہ پر اتفاق سے قبل طویل ملاقات کی۔سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نگراں کابینہ کی تشکیل پر مشاورت کا حصہ نہیں بنائے گئے۔ گورنر غلام علی کی جانب سے یکطرفہ منظوری دے دی گئی جس کے بعد نگراں کابینہ عہدے سنبھالنے کیلئے تیار ہوگئی۔

پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس

خیال رہے کہ سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود  خان کی کابینہ اس سے قبل تحلیل ہوگئی جو تحریکِ انصاف کی جانب سے وفاقی حکومت سے عام انتخابات منعقد کرانے کے مطالبے کیلئے تشکیل دی گئی حکمتِ عملی کا حصہ ہے۔

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا

    Mar 29, 2023 | 22:53
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس

    Mar 31, 2023 | 16:12
  • حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

    Mar 31, 2023 | 14:48
  • پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ ...

    Mar 31, 2023 | 14:45
  • جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ...

    Mar 31, 2023 | 14:30
  • خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے ...

    Mar 31, 2023 | 14:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سینٹ اجلاس ، اپوزیشن کے شور شرابہ سے ایوان مچھلی ...

    Mar 31, 2023
  •  ہے کوئی فکر کرنے والا؟

    Mar 31, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Mar 31, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • 1

    حکومت کے عوامی ریلیف پیکیجز میں آئی ایم ایف کی مداخلت

  • 2

    سعودی عرب کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت

  • 3

     ملک کسی نئے سیاسی‘ عدالتی اور آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا

  • 4

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 5

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 1

    جمعہ‘9 رمضان المبارک 1444ھ‘31 مارچ 2023ء

  • 2

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ”پاکستان اور وقت کا تقاضا“

    Mar 31, 2023
  • پی ٹی آئی کی ناقابلِ معافی مہم

    Mar 31, 2023
  •  ادب کی موت کا اعلان کب ہو گا؟

    Mar 31, 2023
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق کمیشن اور مقبوضہ ...

    Mar 31, 2023
  • ”غریبوں کے لئے ، من و سلویٰ کی دُعا!“

    Mar 31, 2023
  • مفت آٹا اور عوام کی حالت زار

    Mar 31, 2023
  • یومِ پاکستان کی ملی جوش و جذبہ سے لبریز تقریب

    Mar 31, 2023
  • ہم آج کتنے برس بعد ملے تھے۔

    Mar 31, 2023
  • ماہ رمضان رب العزت کی رحمتوں کے نزول کا وسیلہ

    Mar 31, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 3

    رمضان اورمغفرت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    ضرب کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group