Waqt News
Friday | March 31, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس
  • حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر
  • پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ اپنے نام کر لیے
  • جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ہیں، بورڈ
  • خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے گرفتار

ایران کے جوہری راز چرانے کے لئے امریکہ نے کس کی مدد لی۔پومپیو نے راز کھول دیا

Jan 26, 2023 | 11:49 11:49 AM, January 26, 2023
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ایران کے جوہری راز چرانے کے لئے امریکہ نے کس کی مدد لی۔پومپیو نے راز کھول دیا

سابق امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے اپنی نئی کتاب ’نیور گیو این انچ‘ میں کئی حیران کن دعوے کیے ہیں۔ زرائع کے مطابق پومپیو نے اپنی کتاب میں لکھا ہے کہ ’ سی آئی اے‘ نے فروری 2018ء میں موساد کے ایجنٹوں کو ایران سے فرار ہونے میں مدد کی، جب یہ ایجنٹ تہران کے قلب سے ایران کا خفیہ جوہری ذخیرہ چرانے میں کامیاب ہو گئے تھے۔ انہوں نے اپنی کتاب کے ایک اقتباس میں لکھا کہ اس وقت کے موساد کے ڈائریکٹر یوسی کوہین کے ساتھ متعدد بار بات چیت ہوئی تاہم انہوں نے یہ نہیں بتایا کہ آیا یہ رابطے کن تاریخوں میں ہوئے تھے۔انہوں نے کہا کہ جب میں یورپی دارالحکومت کے دورے سے واپسی کے بعد ہوائی جہاز سے اترا تو مجھے کوہین کی طرف سے کال موصول ہوئی۔ میں کال وصول کرنے کے لیے واپس اندر چلا گیا کیونکہ طیارہ مناسب مواصلاتی آلات سے لیس تھا اور وہاں پر ایک اسرائیلی اہلکار کے ساتھ خفیہ بات چیت محفوظ طریقے سے ہوسکتی تھی۔ پومپیو نے فون کے دوسرے سرے پر آنے والی آواز کو پرسکون اور سنجیدہ قرار دیا۔انہوں نے مزید کہا کہ یوسی کوہین نے مجھ سے کہا کہ 'مائیک ہمارے پاس ایک ٹیم تھی جس نے ابھی ایک بہت اہم مشن مکمل کیا ہے اور اب مجھے ان میں سے کچھ کو ایران سے باہر نکالنے میں تھوڑی پریشانی ہو رہی ہے۔ کیا میں آپ کی مدد لے سکتا ہوں؟. مائیک پومپیو نے مزید کہا کہ جب بھی کوہین مجھے فون کرتے میں کال ریسیو کرتا اور وہ میرے ساتھ ایسا ہی کر رہے تھے۔ میں نے اس سے کوئی سوال نہیں کیا اور خطرات کی پرواہ کیے بغیر ہم نے کام کرنا شروع کیا۔ اس کی ٹیم کے ساتھ بات چیت کی۔ اگلے دو دنوں کے اندر ٹیم بغیر کسی مشکل کے ایران سے بہ حفاظت واپس آ گئی۔ دنیا کو کبھی معلوم ہو جائے گا کہ اب تک کی جانے والی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک اب مکمل ہو چکی تھی۔ یہ قابل ذکر ہے کہ اگرچہ پومپیو نے آپریشن کا نام یا مدت کا ذکر نہیں کیا، لیکن ان کی وضاحت اب تک کی سب سے اہم خفیہ کارروائیوں میں سے ایک قرار دی جاتی ہے۔ یہ کارروائی سنہ 2018ء میں کی گئی تھی جب اسرائیلی جاسوسوں نے ایران کے اندر گھس کر اس کے قلب سے ایران کے جوہری پروگرام کے ریکارڈ کا ایک بڑا ذخیرہ چوری کرلیا تھا۔

پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • مہاتما گاندھی کا مجسمہ توڑ دیا گیا

    Mar 29, 2023 | 22:53
  • پارلیمنٹ ہے، در و پدی نہیں 

    Mar 30, 2023
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • پیر کا سورج اچھی نوید لے کر طلوع ہوگا:چیف جسٹس

    Mar 31, 2023 | 16:12
  • حج پر جانے کے خواہشمند افراد کیلئے اچھی خبر

    Mar 31, 2023 | 14:48
  • پاکستان کی 2 فلموں ’کملی‘ اور ’جوائے لینڈ‘ نے عالمی ایوارڈ ...

    Mar 31, 2023 | 14:45
  • جُوا کمپنیز کی پی ایس ایل میں اسپانسر شپ کی تحقیقات جاری ...

    Mar 31, 2023 | 14:30
  • خاتون کو ہراساں کرنیوالا ملزم ویمن سیفٹی ایپ کی مدد سے ...

    Mar 31, 2023 | 14:26
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • سینٹ اجلاس ، اپوزیشن کے شور شرابہ سے ایوان مچھلی ...

    Mar 31, 2023
  •  ہے کوئی فکر کرنے والا؟

    Mar 31, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ واٰلہ وسلم کی پیاری پیاری ...

    Mar 31, 2023
  • ”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر 

    Mar 31, 2023
  • وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

    Mar 30, 2023
  • 1

    حکومت کے عوامی ریلیف پیکیجز میں آئی ایم ایف کی مداخلت

  • 2

    سعودی عرب کی شنگھائی تعاون تنظیم میں شمولیت

  • 3

     ملک کسی نئے سیاسی‘ عدالتی اور آئینی بحران کا متحمل نہیں ہو سکتا

  • 4

    یورپی یونین سے پاکستان کے لیے اچھی خبر

  • 5

    ادارہ جاتی ٹکراﺅ کی نوبت نہ آنے دیں

  • 1

    جمعہ‘9 رمضان المبارک 1444ھ‘31 مارچ 2023ء

  • 2

    جمعرات ‘ 8 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • 3

    بدھ ‘ 7 رمضان المبارک 1444ھ‘ 29 مارچ 2023ء

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • ”پاکستان اور وقت کا تقاضا“

    Mar 31, 2023
  • پی ٹی آئی کی ناقابلِ معافی مہم

    Mar 31, 2023
  •  ادب کی موت کا اعلان کب ہو گا؟

    Mar 31, 2023
  • ایمنسٹی انٹرنیشنل، انسانی حقوق کمیشن اور مقبوضہ ...

    Mar 31, 2023
  • ”غریبوں کے لئے ، من و سلویٰ کی دُعا!“

    Mar 31, 2023
  • مفت آٹا اور عوام کی حالت زار

    Mar 31, 2023
  • یومِ پاکستان کی ملی جوش و جذبہ سے لبریز تقریب

    Mar 31, 2023
  • ہم آج کتنے برس بعد ملے تھے۔

    Mar 31, 2023
  • ماہ رمضان رب العزت کی رحمتوں کے نزول کا وسیلہ

    Mar 31, 2023
  • پاکستان کے مسائل ، یہ چند دن کی بات نہیں 

    Mar 30, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۱)

  • 2

    آیت الکرسی کا مفہوم

  • 3

    رمضان اورمغفرت

  • 1

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 2

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم وضبط

  • 1

    بالِ جبریل

  • 2

    ارمغان حجاز

  • 3

    ضرب کلیم

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group