بانگ درا Jan 26, 2023 10:45 AM, January 26, 2023 شیئر کریں: Share Tweet Google+ وہ بھی حیرت خانہ¿ اِمروز و فردا ہے کوئی؟اور پیکارِ عناصر کا تماشا ہے کوئی؟آدمی واں بھی حصارِ غم میں ہے محصور کیا؟اس ولایت میں بھی ہے انساں کا دل مجبور کیا؟(بانگِ درا) شیئر کریں: Share Tweet Google+