Waqt News
Monday | March 27, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

 ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

Jan 26, 2023 10:21 AM, January 26, 2023
  • ڈاکٹر ،طاہر محمود ؓبھلر
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
 ہم ’’سٹیٹس کو‘‘کوپروان چڑھانے والے لکھاری

ڈاکٹر طاہر بھلر

 قارئین کرام اردو لکھاریوں پر یہ تحریر ملاحظہ فرمائیں،ہمارے ہاں اردو لکھاریوں اور صحافیوں کا یہ طرہ امتیاز رہا ہے کے سیدھی بات نہیں کہنی، بات کو زبان و بیان اورعلم کلام کے تمام میسر آلات جیسے اشارہ ، کنایہ، تشبیہ، استعارہ، طنز اور تاویل سے زیادہ سے زیادہ مستفید کرنا ہوتا  ہے تاکہ الفاظ کے بے دریغ استعمال استعمال سے صفحات کا پیٹ بھی بھر جائے اور کسی کے کچھ پلے بھی نہ پڑے۔ بھرتی کے مترادف الفاظ کے ساتھ مرصع اور مقفی جملوں سے ایسی بھول بھلیاں تعمیر کی جائیں کہ آپ اپنے پیٹرن سے حاصل شدہ مراعات، خلعت اورانعامات سے محروم نہ رہیں۔ تحریر میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والاہتھیار عمل دو گرفتگی ہے جسے انگریزی میں ،،،امبی ویلنس،،کہا جاتا ہے،،۔بیس جنوری کے ڈان میں اشرف جہاںگیر قاضی کا کالم’’پاکستان،اسلام ، اور ایجوکیشن‘‘ چھپا ہے۔ اس کالم میں زاں پال سارت، گرامچی، چامسکی اور ولیئم ھمبولٹ کے حوالے دئے گئے ہیں۔ اپنے کالم میں وہ جرات مندانہ طریقے سے ملٹری کو ڈیفیکٹو طاقت اور تمام فیصلہ کن اختیارات کا ذمہ دار قرار دیتے ہیں۔ اور یہ تشخیص بھی کرتے ہیںکہ خاکی اشرافیہ کے انہی اقدامات کی وجہ سے آج ہر شعبے میں ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا ہے۔،،اسی تحریر میں یہ لکھاری نما مفکر اسلام کی تاریخ سے رجوع کر تے ہوئے مذہب کا تڑکا لگاتے پائے جاتے ہیں۔ ،،مذہبی فکر کا حامل دانشورعقل ودانش کی جتنی مر ضی لمبی سیڑھی  پر نہ چڑھ جائے پائوں اس کے مولوی کی فکر پھنسے رہتے ہیں۔ سر سید، عبدالا چکڑالوی،غلام احمد پرویز اور اب غامدی جتنا چاہیں مذہب کو عقلی پیمانوں پر کسنے کی کوشش کریں، ایک پوائنٹ آتا ہے جب انہیں مولوی کو مرشد تسلیم کرنا پڑتا ہے۔ اس زمرے میں ہماری سول سروس  کے نگینے بھی آ چکے ہیںاسی میں لکھاری طنزیہ طور پرمارلن مانرو  ایک ہالی ووڈ ایکٹریس کے بیان کہ،،، سویٹی اگر تم نے دو چہرے ہی رکھنے ہیں تو کم از کم ایک تو خوبصورت بنا لو،،کا حوالا دیتے ہوئے خصوصی اردو لکھاریوں، صحافیوں ، دانشوروں کو منافقت ، بزدلی ، موقع پرستی پر سر زنش کرتا ہے۔یہ ایک خیال ، رائے ، طنز تنقید یا تازیانہ کہہ لیں لیکن کیا یہ بہتر نہیں کہ جب تک کسی تصویر کے دونوں رخ نہ دیکھے جائیں، منطقی نتیجہ تک پہنچا نہیں جا سکتا۔ ہر لکھنے والا یقینی طور پر مکھی پر مکھی مارنے والا تو نہیں ہوتا ، بلکہ اکثر تو نیب یا خاکی وردی کو بھی اپنے تئیں نہیں بخشتے  یہ الگ بات ان کا خمیازہ ان کو بھگتنا ضرور پڑ جاتا ہے۔ ہر ایک کی زبان پر ارشد شریف کا نام آج کیوں ہے ۔کیونکہ عوام کے سامنے تو چند سیاستدان ہی ہیں جو اس ملک سے اربوں کے اثاثے لوٹ لے گئے ہیں باقی تو تمام مقدس گائیں ہیں۔ صرف ایڈمرل منصور کا آگسٹا آبدورز میں کمیشن لینے میں ہی ذکر کیوں۔ میں اگر غلط نہیں تو ایک کرکٹ میچ کی کمنٹری میں جنرل کیانی کی کسی پراپرٹی کا آسٹریلیا میں ذکر خود سن کر حیرانی ہوئی تھی۔ لیکن میرے قارئین کہ یہ بھی پتہ ہونا چائیے کہ باہربیٹھ کر سمندر کی گہرائی کا اندازہ نہیں ہو سکتا، اسی طری ہر صحافی یا لکھاری کو ایک ارتقائی عمل کی چھلنی سے گزرنا ہوتا ہے تب کہیں جا کر وہ سٹیٹس کو پر اتھارٹی کی طرح لکھ سکتا ہے۔ مثال کے طور پر بہت اچھی خبروں میں سے اچھی خبر تیس ٹریلین مکعب فٹ گیس کے ذخائر پاکستان میں دریافت ہوئے ہیں، جس کو سوئی کے بعد پاکستان میں بڑا ذخیرہ خیال کیا جا رہا ہے ۔ دنیا میں گیس کی قیمت اٹھارہ ڈالر جبکہ ہمارے ہاں اس کی قیمت چار ڈالر ہے۔ ان ذخائر سے ہم اپنے بڑے قرضے اتار سکیں گے۔ ریکو ڈیک میں ہمیں چار عشاریہ آٹھ ارب ڈالر بھی ملنے ہیں ۔ اس کے علاوہ اگر ہم اپنے ا سی پیک ہی کو ترقی دیں تو ہم بھی یورپی ملک لکسمبرگ جو صرف راہداری سے اپنی معیشت چلاتا ہے، تو ہم بہت زیادہ کمائی کر سکتے ہیں۔ آج یوکرائن ایک نیوکلیر فلیش پوانٹ ہے جس میں کسی وقت بھی عالمی جنگ لگ سکتی ہے۔ ڈنمارک میں راشن بندی شروع ہوچکی ہے۔ یورپ سوئی کے نوک پر آ چکا ہے ۔ جرمنی گیس کے ذخائر کو ترس رہا ہے۔ دنیا میں اگلے تین مہینوں می ہنگامی حالات کی پیش گوئی کی جا رہی ہے کیا ان حالات میں ہم اپنے ملک کی اچھی خبروں کا ذکر نہ کریں یا کوئی ہر جائی اس بھی سٹیٹس کو قرار دے کر ہمیں دو گرفتگی ، یا ڈبل فیسڈ ، دوغلاکہے گا۔ بیشک ہم اغلاط کا مننبع ہوں گے لیکن ہر لکھاری کو ضمیر کی آواز بھی سننا ہوتی ہے اور معروضی حالات کو دیکھ کر لکھنے والا ہر گز ضروری نہیں کہ سٹیٹس کو کا حامی ہو۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
ڈاکٹر ،طاہر محمود ؓبھلر

ڈاکٹر ،طاہر محمود ؓبھلر

مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ...

    Mar 26, 2023 | 18:30
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے ...

    Mar 26, 2023 | 18:27
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

    Mar 26, 2023 | 18:22
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

    Mar 26, 2023 | 18:17
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف ...

    Mar 26, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group