Waqt News
Sunday | March 26, 2023
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

Jan 26, 2023 10:14 AM, January 26, 2023
  • لقمان شیخ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
احتجاج نہیں، ٹیبل ٹاک کریں. 

لقمان شیخ… رْوبْرو

کہتے ہیں کہ سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے. سیاست سے صحافت نکال دی جائے تو وہ بے ذائقہ ہو جاتی ہے اسی طرح اگر صحافت کرتے ہوئے سیاسی خبریں نہ ہوں تو عوام اس میں دلچسپی نہیں لیتے. صحافت اور سیاست دونوں ایک دوسرے کے لئے لازم و ملزوم ہیں. پنجاب کے نئے نگران وزیر اعلیٰ سید محسن رضا نقوی نے جب سے وزارت اعلیٰ کا منصب سنبھالا ہے، تحریک انصاف اور انکے حامی ان پر تنقید کے نشتر برسا رہے ہیں.

جھنگ کے سید گھرانے سے تعلق رکھنے والے سید محسن نقوی لاہور میں پیدا ہوئے۔

شہزادہ محمد بن سلمان کا مسجد نبوی کا دورہ، روضہ رسول پر حاضری

انھوں نے کریسنٹ ماڈل سکول سے ابتدائی تعلیم حاصل کرنے کے بعد گورنمنٹ کالج  لاہور میں داخلہ لیا اور یہیں سے گریجویشن کرنے کے بعد اعلیٰ تعلیم کے لیے امریکہ میں اوہائیو یونیورسٹی چلے گئے۔

امریکہ سے انھوں نے صحافت کی ڈگری حاصل کی جس کے بعد وہ امریکی نیوز چینل سی این این میں انٹرن شپ حاصل کرنے میں کامیاب رہے۔

سی این این نے انھیں بطور پرڈیوسر پاکستان کی کوریج کے لیے بھیجا جہاں ترقی پا کر انھوں نے کم عمری میں ہی ’ریجنل ہیڈ ساؤتھ ایشیا‘ بننے کا اعزاز حاصل کیا۔

یہ دہشتگردی کے خلاف عالمی جنگ ’وار آن ٹیرر‘ کا دور تھا جب 9/11 حملے کے بعد امریکی سمیت غیر ملکی افواج نے افغانستان کا رْخ کیا۔ ان دنوں محسن نقوی سی این این کے لیے رپورٹنگ کر رہے تھے اور اسی دوران انھوں نے اہم شخصیات سے تعلقات بھی بنائے۔

سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ہدایات جاری کردیں

 وہ سی این این کے ساتھ سنہ 2009 تک منسلک رہے۔

محسن نقوی نے 2009 میں محض 30 برس کی عمر میں سٹی نیوز نیٹ ورک کی بنیاد رکھی اور صحافت کے پیشے میں اپنا سکہ جمایا۔

بعد میں سٹی نیوز نیٹ ورک نے قومی سطح کی خبروں کے لیے 24 نیوز ڈیجیٹل، فیصل آباد کے لیے سٹی 41، جنوبی پنجاب کے لیے روہی ٹی وی کراچی کے لیے سٹی 21 اور بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے لیے ’یو کے 44‘ نامی چینلز بنائے۔

اسی ادارے نے لاہور سے ایک مقامی روزنامے ’ڈیلی سٹی 42‘ کا بھی آغاز کیا۔

میڈیا چینل کے مالک ہونے کے طور پر ان کی شہرت ایک ایسے شخص کی ہے جو اپنے ساتھ کام کرنے والوں کا خیال رکھتے ہیں اور انھیں بہتر مواقع دینے کی کوشش کرتے ہیں۔

او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے کی شدید مذمت

محسن نقوی مرحوم ایس ایس پی اشرف مارتھ کے داماد، چوہدری پرویز الہیٰ کی بھانجی کے شوہراور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت کے بیٹے سالک حسین کے ہم زلف بھی ہیں۔

محسن نقوی پر یہ الزام لگانا کہ انکا سیاست سے تعلق نہیں ہے ایک مذاق کے مترادف ہے. وہ سیاسی رپورٹنگ کرتے رہے ہیں اور سیاست دانوں سے انکے اچھے تعلقات ہیں. الیکشن کمیشن نے انکی بطور نگران  وزیر اعلی تعیناتی میرٹ پر کی ہے. تحریک انصاف اور انکے حامی بلا وجہ انکے خلاف مہم چلا رہے ہیں. تحریک انصاف اور انکے حامیوں کو نگران وزیر اعلیٰ پر اعتماد کرنا چاہیے کہ وہ آئین اور قانون کے مطابق اپنے فرائض انجام دیں گے اور 90 دن کے اندر انتخابات کروائیں گے. پاکستان تحریک انصاف نے پہلے تو اپنی منتخب حکومتوں کو خود گرایا اور اب انھیں نگران وزیر اعلیٰ بھی اپنا چاہیے. یار لوگوں کا کہنا ہے کہ ملک کی معاشی صورتحال کے پیش نظر انتخابات وقت پر نہیں ہو سکتے. انتخابات جب بھی ہونگے پورے ملک میں ایک ہی بار ہونگے. یہ نہیں ہو گا پہلے ایک اسمبلی پھر دوسری صوبائی اسمبلی کے الگ الگ انتخابات ہوں. وفاقی حکومت یا الیکشن کمیشن سپریم کورٹ سے یہ استدعا کر سکتے ہیں معاشی ایمرجنسی لگا کر ملکی مفاد کے لئے عام انتخابات اگلے سال کروائیں جائیں. اس دوران نگران حکومتوں کا دورانیہ بھی بڑھ جائے گا. دوسری طرف عمران خان کے لوگ ایک مرتبہ پھر سڑکوں پر نکل آئیں ہیں اور ہر حال میں انتخابات کروانے کے درپے ہیں. قومی اسمبلی میں تحریک انصاف کو منہ کی کھانی پڑی ہے. پہلے ممبران قومی  اسمبلی استعفے قبول نہ ہونے پر شور مچا رہے تھے اور استعفے قبول ہونے پر سراپا احتجاج ہیں. لگتا یوں ہے کہ عمران خان اپنے فیصلوں پر پچھتا رہے ہیں.

تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

وہ اداروں کو مسلسل تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں. پہلے وہ اپنی حکومت گرانے کا الزام امریکہ پر لگاتے تھے اور اب انکی نظر میں محسن رضا نقوی وہ واحد شخصیت ہیں جو رجیم چینج کے ذمہ دار ہیں. ملک میں احتجاج اور انتشار کی سیاست کو تقویت دینے تحریک انصاف کوئی کسر نہیں چھوڑ رہی. انھیں چاہیے کہ وہ اداروں اور حکومت سے مذاکرات کر کے عام انتخابات کی راہ ہموار کریں. بلاشبہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی  ایک بڑی سیاسی جماعت ہے اور اسکی موجودگی یا اہمیت سے انکار نہیں کیا جا سکتا. انکا ایک بڑا ووٹ بینک ہے مگر آئے روز سڑکوں پر آ جانا اب انکے ووٹرز کے لئے بھی قابل قبول نہیں. ملک میں مہنگائی روز بروز بڑھتی جا رہی ہے. سفید پوش لوگوں کو فاقے کرنا پڑ رہے ہیں. دو وقت کی روٹی میسر نہیں. ایسے میں عوام دو وقت کی روٹی کمائیں یا آئے دن احتجاج کرتے رہیں. پاکستان تحریک انصاف کو احتجاج کے بجائے حکومت کے ساتھ ٹیبل ٹاک کرنی چاہیے اور انتخابات کے لئے کوئی درمیانی راستہ نکالنا چاہیے

پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
لقمان شیخ

لقمان شیخ

لقمان شیخ 

مشہور ٖخبریں
  • کینسر کی تشخیص کے بعد جیل میں قید سدھو کیلئے اہلیہ کا جذباتی ...

    Mar 25, 2023 | 14:02
  • امریکی صدر کا ایران کے حق میں بڑا اعلان

    Mar 25, 2023 | 13:42
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • پاکپتن : جائیداد کا تنازع ، بیٹے نے ماں ، بھائیوں سمیت 7 افراد ...

    Mar 25, 2023 | 14:16
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • سعودی حکومت نے حرمین شریفین میں تصویر کشی کے متعلق نئی ...

    Mar 26, 2023 | 18:30
  • او آئی سی کی فلسطین میں نئی یہودی بستیوں کی تعمیر کے منصوبے ...

    Mar 26, 2023 | 18:27
  • تیونس کے قریب ایک اور کشتی ڈوبنے سے 19افریقی تارکین وطن ہلاک

    Mar 26, 2023 | 18:22
  • پاکستان میں فسطائیت عروج پر ہے:اسد عمر 

    Mar 26, 2023 | 18:17
  • دوسرا ٹی ٹوئنٹی: پاکستان نے محمد نواز کو افغانستان کے خلاف ...

    Mar 26, 2023 | 18:13
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پاکستان پر رحم کریں!!!!!

    Mar 26, 2023
  • فکر مند صدر پاکستان! بے رحم سیاست

    Mar 25, 2023
  • بھونچال رات، چاند رات 

    Mar 24, 2023
  • پیارے نبی صلی اللہ علیہ والہ وسلّم کی پیاری پیاری ...

    Mar 24, 2023
  • آئین کی ’’بے توقیری‘‘ کا رونا 

    Mar 24, 2023
  • 1

    صدر مملکت کا وزیراعظم کو مراسلہ اور اسکے مضمرات

  • 2

    آئی ایم ایف کو  ”انف از انف “ کہنے کی ضرورت

  • 3

    تھرڈ آپشن سے بچنے کیلئے سیاسی قیادتوں کی بصیرت کا امتحان 

  • 4

    کفایت شعاری مہم اور افسران کی گاڑیاں

  • 5

    موسمیاتی تبدیلیاں اور  کرۂ ارض کا مستقبل

  • 1

    اتوار ، 4 رمضان المبارک ، 1444ھ، 26 مارچ 2023ئ

  • 2

    ہفتہ ‘  3  رمضان  المبارک  1444ھ‘  25  مارچ 2023ء

  • 3

    جمعة المبارک، 2 رمضان المبارک ، 1444ھ، 24 مارچ 2023ئ

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • قومی اسمبلی کا فورم چھوڑکر کیا ملا

    Mar 26, 2023
  • پانی کا عالمی دن اور پاکستان

    Mar 26, 2023
  • چومکھی لڑائیاں

    Mar 26, 2023
  • مفت آٹا.... سیاسی رشوت، سہولت یا مصیبت

    Mar 26, 2023
  • ”اس بار،ثواب کو ضرب دیجیے“

    Mar 26, 2023
  • جیت عمران کی ہوگی 

    Mar 26, 2023
  • اردو، بانیانِ پاکستان کی نظر میں 

    Mar 26, 2023
  • جمہوری تماشا

    Mar 26, 2023
  • یہ کیاہورہا ہے؟

    Mar 26, 2023
  •  مضر صحت دودھ اور محکمہ فوڈ اتھارٹی

    Mar 26, 2023
  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ کی فرضیت 

  • 2

    استقبالِ رمضان 

  • 3

    فضائل قرآن (۱)

  • 1

    فرمان قائد

  • 2

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 3

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    نیاز مانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 2

    بانگ درا

  • 3

    ازخطبات اقبال

  • 4

    ضرب کلیم 

  • 5

    از کتاب اقبال

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2023 | Nawaiwaqt Group