بہت چیلنجز کا سامنا :جوز بٹلر

Jan 26, 2023


لاہور(سپورٹس رپورٹر)انگلینڈٹیم کے کپتان جوز بٹلر نے کہا ہے کہ بھارت میں شیڈول 50اوورز کے ورلڈکپ کے ٹائٹل کا دفاع کرنے کیلئے بہت چیلنجز کا سامنا ہے۔ اکتوبر میں ٹورنامنٹ شروع ہونے سے پہلے صرف 13ون ڈے شیڈول ہیں۔
، ہماری ٹیم کے پاس سال 2019 کے مقابلے میں زیادہ چیلنجز ہیں، ورلڈکپ سے قبل ٹیم کے پاس زیادہ میچز نہیں اس لیے کوشش ہے کہ کچھ پوزیشنز کو واضح کریں اور کھلاڑیوں کو اعتماد دیں۔

مزیدخبریں