وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ امید ہے پی ایس ایل میں ہرٹیم آخری گیندتک لڑے گی اور پی ایس ایل میں ٹیمیں شائقین کولطف اندوزکریں گی۔ تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان نے پی ایس ایل 7 کے حوالے سے اپنے خصوصی پیغام میں کہا کہ پاکستان سپرلیگ سیون کا شاندار آغاز کررہے ہیں، امیدہےپی ایس ایل میں ہرٹیم آخری گیندتک لڑے گی اور پی ایس ایل میں ٹیمیں شائقین کولطف اندوزکریں گی۔
"ـکب ٹھہرے گا درد اے دل"
Mar 27, 2024