Waqt News
Tuesday | May 17, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل کرنےکی ہدایت
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا اعتراف
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا ، وزیراعظم

Jan 26, 2022 | 12:45 12:45 PM, January 26, 2022
  • ویب ڈیسک
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا ، وزیراعظم

ہم پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے کہ اصل میں فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے،کوئی بھی خاندان نہ صرف سرکاری بلکہ نجی اسپتالوں سے بھی علاج کراسکتا ہے، ہمارے ہاں ہر خاندان کو ہیلتھ کوریج ملے گی، ہم پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے ، پنجاب کے ہرخاندان کے پاس10لاکھ روپے کا ہیلتھ کارڈہوگا،مدینے کی ریاست میں انسانیت اوراحساس تھا، ہیلتھ کارڈ کے بعد لوگوں کو تعلیم کے شعبے میں بھی سہولیات دیں گے، یونیورسٹیزاورکالجز میں رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ پڑھایا جائے گا، وزیراعظم عمران خان کا اسلام آباد میں نیا پاکستان قومی صحت کارڈاجرا کی تقریب سے خطاب

کیلیفورنیا، چرچ میں فائرنگ ، ایک شہری ہلاک، 5 زخمی

 وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ملک کا پیسہ لوٹنے والے علاج کیلئے بیرون ملک چلے جاتے ہیں، سارا خاندان علاج کیلئے باہر بیٹھا ہے، پاکستان کا صحت کارڈ دنیا کے ہیلتھ سسٹم سے ایک قدم آگے نکل گیا،ہم پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے کہ اصل میں فلاحی ریاست کیا ہوتی ہے،کوئی بھی خاندان نہ صرف سرکاری بلکہ نجی اسپتالوں سے بھی علاج کراسکتا ہے، ہمارے ہاں ہر خاندان کو ہیلتھ کوریج ملے گی، ہم پوری دنیا کے لیے مثال بنیں گے ، پنجاب کے ہرخاندان کے پاس10لاکھ روپےکا ہیلتھ کارڈہوگا،مدینے کی ریاست میں انسانیت اوراحساس تھا، ہیلتھ کارڈ کے بعد لوگوں کو تعلیم کے شعبے میں بھی سہولیات دیں گے، یونیورسٹیزاورکالجز میں رسول اللہ ﷺ کی سیرتِ پڑھایا جائے گا۔ بدھ کو اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے نیا پاکستان قومی صحت کارڈ کے اجراءکا افتتاح کیا گیا صحت کارڈ اسلام آباد ،پنجاب ،آزادجموں وکشمیر ،گلگت بلتستان اور تھرپار کرکے شہری مستفید ہونگے ،قومی صحت کارڈ سے تمام گھرانوں کو دس لاکھ تک صحت کارڈ کی سہولیات مفت فراہم کی جائینگی جبکہ قومی صحت کارڈ سے سرکاری کے ساتھ پینل پر موجود نجی ہسپتالوں سے بھی علاج کی سہولت میسر ہونگی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں یہ خدمت بخشی کہ صحت کارڈ کے ذریعے عوام کو سہولیات فراہم کریں صحت کارڈ کے ذریعے سہولتیں فراہم کرنے کا خواب وزیراعظم عمران خان نے دیکھا ہے یہ صحت کارڈ کے پی کے سے شروع ہوکر پنجاب کے تین ڈویژن ڈی جی خان ،ساہیوال اور لاہور ہوتے ہوئے اب راولپنڈی تک پہنچ گئے ہیں صحت کارڈ کے ذریعے کے اب راولپنڈی کو بھی سہولیات میسر ہونگی انہوں نے کہا کہ وفاقی حکومت صحت انصاف کارڈ پر چار سو ارب روپے خرچ کرے گی حکومت نے صحت کا بجٹ 2سو فیصد سے زائد بڑھایا ہے یہ ایک تاریخی موقع ہے کہ انشاءاللہ مارچ کے آخر تک صحت کارڈ فراہم کی جائیں گی صحت کے شعبے میں حکومت پنجاب نے خصوصی توجہ دی ہے اور اب ہم پنجاب کو صحت کے حوالے سے ماڈل صوبہ بنائینگے ہم نے گزشتہ حکومت کی نسبت صحت کا پراجیکٹ 2سو گنا بڑھایا اس میں 8ہسپتال ماں بچہ بنارہے ہیں جبکہ 52ہسپتالوں کو اپ گریڈ کیا ہے صحت کارڈ کے علاوہ 23نئے ہسپتال بھی بنائے جارہے ہیں ،سردار عثمان بزدار نے کہا کہ ہم نے وزیراعظم عمران خان کی قیادت صحت کارڈ کا اجراءکیا ہے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ میں وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ،معاون خصوصی ڈاکٹر فیصل سلطان اور تمام ٹیم کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں میں برطانیہ کے ہسپتالوں سے بہت متاثر ہوا ہے صحت کارڈ کا اجراءجو ہم کرنے جارہے ہیںشاید اس ملک کی تاریخ میں کسی نے کیا ہو ،صحت کارڈ پر سرکاری ہسپتال کے علاوہ پرائیویٹ ہسپتال سے بھی علاج کرایا جاسکتا ہے ہر خاندان کے پاس دس لاکھ روپے تک کا صحت کارڈ ہوگا صحت کارڈ کے ذریعے نجی ہسپتال سے علاج کراسکتا ہے ماضی میں سرکاری ہسپتال علاج معالجے کے سہولیات فراہم کررہے تھے پاکستان میں صرف امیر لوگوں کے لئے آسانیاں پیدا کی گئی تھی جبکہ غریبوں کو دشواری کا سامنا کرنا پڑتا تھا اگر کوئی کوشش کرتا تو ہم ان کی بنیادی ضروریات کو پورا کرسکتے تھے ہمارے ملک میں غریب آدمی ٹھوکرے کھاتا رہے دیہاتوںکے ہسپتالوں میں ڈاکٹر نہیں جاتے تھے میانیوالی سے لوگوں کو علاج کے لئے اسلام آباد اور راولپنڈی کی جانب جانا پڑتا تھا ،آج تک کسی فلاحی ریاست کے بارے میں نہیں سوچا جب میری والدہ کو کینسر ہوا تو پاکستان میں علاج کے لئے جگہ میسر نہیں تھی تو مجھے انہیں برطانیہ لے کے جانا پڑا برطانیہ جا کر مجھے پتہ چلا کہ برطانیہ میں کینسر کا علاج سب سے مہنگا ہے کینسر کا علاج اتنا مہنگا ہے کہ عام آدمی اس سے افورڈ نہیں کرسکتا ہے اور نہ ہی علاج کے لئے باہر جاسکتا ہے جس کی وجہ سے ہمیں شوکت خانم کینسر ہسپتال کا آغاز کرنا پڑا شوکت خانم کینسر ہسپتا ل بنایا کہ کہا گیا ہے کہ مفت علاج پر ہسپتال جلد بند ہوجائے گا 70کروڑروپے سے بننے والا ہسپتال ہر سال غریبوں پر 10ارب روپے خرچ کرتا ہے نبی نے قانون کی حکمران کی ، قومی کی خدمت عظمت کا راستہ ہے قومی سکیورٹی عوام سے جڑی ہوئی ہے وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کا تعلق پنجاب کے پسماندہ علاقے سے ہے سروے میں آیا تو سردار عثمان بزدار پنجاب کے سب سے زیادہ کامیاب وزیر اعلیٰ ثابت ہوئے جتنی مہم عثمان بزدار کے خلاف چلی اتنی کسی وزیراعلیٰ کے خلاف نہیں چلی ،وزیراعلیٰ پنجاب کو غریب عوام کا باخوبی احساس ہے ،پیسے لوٹنے والے علاج کے لئے بیرون ملک چلے جاتے ہے باہر جاکر علاج کرانے والوں کو کیا علم ہے کہ غریب عوام پر کیا گزررہی ہے انشاءاللہ صحت کارڈ آنے سے دیہاتوں میں بھی ہسپتال بنائے جائیںگے نیا پاکستان قومی صحت کے ذریعے اس حوالے سے دیہاتوں پر بھرپور توجہ دے رہے ہیںاس کے ساتھ سکولوں اور تعلیم پر بھی بھر پور توجہ دینگے انشاءاللہ ہم دنیا میں ایک مثال بنیں گے اور واضح کرینگے کہ اصل میں ڈویلپمنٹ اسٹیٹ کیا ہوتی ہے ۔

 ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم آج بھی شدید گرم رہے گا

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک

مشہور ٖخبریں
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • عامر لیاقت نے دانیہ سمیت سب سے معافی بھی مانگ لی,پاکستان ...

    May 15, 2022 | 12:13
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  • روس یوکرین میں اپنی ایک تہائی افواج کھو چکا ہے، برطانیہ

    May 16, 2022 | 13:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • وزیراعظم کی صوبوں کویکم جون تک گندم کی خریداری کےاہداف مکمل ...

    May 16, 2022 | 20:57
  • رواں سال 31 ہزار253 افراد سرکاری سکیم کے تحت حج کریں گے

    May 16, 2022 | 20:02
  • وزیرِاعظم کی ہدایت پر موسمیاتی تبدیلی پر ٹاسک فورس کا قیام

    May 16, 2022 | 17:56
  • صوبائی وزیر کا کراچی کے تعلیمی اداروں تک منشیات پہنچنے کا ...

    May 16, 2022 | 17:43
  • وزیراعظم کی عمران خان کو مکمل تحفظ فراہم کرنے کی ہدایت

    May 16, 2022 | 17:21
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • تباہ حال معیشت ، نئی حکومت کا امتحان 

    May 16, 2022
  • ’’سابقہ ڈومیسٹک سسٹم فراڈ ‘‘سابق چیئرمین پی سی ...

    May 15, 2022
  •  سمندر پار پاکستانی اور امریکی سازش 

    May 15, 2022
  •  پاکستان کو ستے خیراں

    May 14, 2022
  •   قومی اسمبلی کااجلاس صرف ایک گھنٹہ ہی چل سکا

    May 14, 2022
  • 1

    پانی کی قلت اور اس سے جڑے مسائل پر قابو پانے کی ضرورت ہے

  • 2

    عمران خان قتل سازش ثبوت پیش کرنے چاہئیں

  • 3

    خودکش حملے کا ماسٹر مائنڈ  ساتھی سمیت ہلاک

  • 4

    حکومتی گورننس‘ غیریقینی کی فضا سسٹم کیلئے نقصان دہ ہوسکتی ہے

  • 5

    متحدہ عرب امارات کے صدر کا انتقال پرملال

  • 1

    پیر ، 14 شوال 1443ھ‘ 16 مئی 2022ء

  • 2

    اتوار ، 13 شوال 1443ھ‘ 15 مئی 2022ء

  • 3

    ہفتہ ،    12 شوال 1443ھ‘ 14  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • کیا تباہ حال معیشت کی بحالی ممکن ہے؟

    May 16, 2022
  • ہمارے دیہات توجہ چاہتے ہیں

    May 16, 2022
  • جانے کے بعد

    May 16, 2022
  • یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

    May 16, 2022
  • کتاب کلچر اور کتاب میلہ

    May 16, 2022
  • شادیوں میں ون ڈش کی پابندی  کا حکومتی فیصلہ

    May 16, 2022
  •  وزارت پیٹرولیم کی عوام دوست حکمت عملی  

    May 16, 2022
  • حج اخراجات … وفاقی وزیر مذہبی امور کے لیے چیلنج

    May 16, 2022
  •  حالات کب اور کیسے تبدیل ہوں گے؟

    May 16, 2022
  • ’’ عالمی گرو‘‘کا حقیقی چہرہ 

    May 16, 2022
  • 1

    فیصل عرفان کی تحقیق و تدوین) پوٹھوہاری اکھانڑ تے محاورے) 

  • 2

    معاشی اور سیاسی استحکام کیوں ضروری ہے؟ 

  • 3

     درخت اور پودوں کی اہمیت 

  • 4

    تقاضائے وقت

  • 5

    باران ِ رحمت

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    ایمان اور اجر

  • 2

    ایمان کا ثمرہ

  • 3

    ایمان اور اعمالِ صالحہ (۲)

  • 1

    قدیم روایت‘ قدیم ذہنیت‘ قدیم نفسیات

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    ادنیٰ ملازم

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان و ضبط

  • 1

    ارمغانِ حجاز

  • 2

    از خطبات اقبال

  • 3

    ارمغانِ حجاز

  • 4

    اقبال

  • 5

    ارمغان حجاز

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group