Waqt News
Thursday | May 26, 2022
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار

تازہ ترین

  • عمران خان اسلام آباد چوک پہنچ گئے
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی سرینڈر کریں گے :مشعال ملک
  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ایک اور کیس رپورٹ ہوگیا

بھارتی یومِ جمہوریہ‘ کشمیریوں کا یوم سیاہ

Jan 26, 2022 5:38 AM, January 26, 2022
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
بھارتی یومِ جمہوریہ‘ کشمیریوں کا یوم سیاہ

دنیا بھر میں موجود کشمیری عوام آج 26 جنوری کو بھارتی یومِ جمہوریہ بطور یومِ سیاہ منا کر ہندو انتہاء پسند ریاست والا اصل بھارتی چہرہ دنیا کے سامنے اجاگر کررہے ہیں جبکہ بھارت کی مودی سرکار کشمیریوں کی آواز دبانے کیلئے پہلے ہی مقبوضہ وادی میں ان پر مظالم کا سلسلہ دراز کرچکی ہے جن پر پہلے سے عائد پابندیاں مزید سخت کر دی گئی ہیں۔ کشمیر میڈیا سروس اور عالمی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق مقبوضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجی، پیرا ملٹری فورسز اور پولیس اہلکار تمام سڑکوں، گلی کوچوں اور شاہراہوں کی کڑی نگرانی کررہے ہیں تاکہ بھارتی نام نہاد یوم جمہوریہ کی تقریبات میں کسی قسم کا خلل پیدا نہ ہونے دیا جائے۔ اس سلسلہ میں بھارتی حکام اور انٹیلی جنس ایجنسیوں نے اپنے افسران کو مشترکہ ناکے لگانے اور تمام سڑکوں اور علاقوں کی چیکنگ کو یقینی بنانے اور شاہراہوں پر رات کی گشت تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔ اس حوالے سے قابض حکام اور سکیورٹی فورسز نے سری نگر اور جموں کے ان علاقوں میں سکیورٹی انتظامات سخت کر دیئے جہاں آج 26 جنوری کو بھارت کے یومِ جمہوریہ کی تقریبات منعقد ہونگی۔ 

عمران خان نے لانگ مارچ کا آغاز کردیا، ویڈیو پیغام جاری

تقسیم ہند کے بعد بھارت نے 26 جنوری 1950ء کو برطانوی پارلیمنٹ کے 1935ء کا گورنمنٹ آف انڈیا ایکٹ منسوخ کرکے اپنا آئین نافذ کیا تھا جو بھارت کی آئین ساز اسمبلی نے ایک سال قبل 26 جنوری 1949ء کو منظور کیا تھا۔ اگرچہ اس آئین کی بدولت بھارت اپنے تئیں خود کو دنیا کی مستحکم جمہوریت قرار دیتا ہے مگر درحقیقت بھارت کا مستحکم جمہوریت والا سیکولر تشخص کبھی پنپ نہیں پایا اور اسکے ہندو انتہاء پسند لیڈران اپنے ہندوتوا اور اکھنڈ بھارت والے فلسفہ و عزائم کی بنیاد پر اسکے سیکولر چہرے پر اپنی مذہبی انتہاء پسندی کی کالک ملتے رہے ہیں چنانچہ آج عملی طور پر بھارت ایک ہندو انتہاء پسند ریاست میں تبدیل ہو چکا ہے جہاں مسلمانوں اور دوسری اقلیتوں تو کجا‘ نچلی ذات کے ہندوئوں کا بھی جینا ہمیشہ دوبھر رہا ہے جو بنیادی حقوق تک سے محروم ہیں۔

پی ٹی آئی عہدیداروں کے گھروں سے بھاری اسلحہ وگولہ بارود برآمد ہونا خونی مارچ کے ثبوت ہیں، رانا ثناء اللہ

پاکستان کے ساتھ تو بھارت کا شروع دن سے خدا واسطے کا بیر اسی لئے ہوا کہ اسکی تشکیل ہندوئوں کے مہابھارت کے خواب چکناچور کرتے ہوئے بھارت کی کوکھ میں سے ہوئی تھی اس لئے بھارت نے پاکستان کی سلامتی کمزور کرنا اپنی بنیادی پالیسی کا حصہ بنالیا۔ اس پالیسی کے تحت ہی بھارت نے تقسیم ہند کے طے شدہ فارمولے کے باوجود کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق نہ ہونے دیا اور کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے دنیا بھر میں اٹھنے والی آوازوں کو پرکاہ کی حیثیت نہ دیتے اور سلامتی کونسل کی قراردادوں کو روندتے ہوئے بھارت کی موجودہ مودی سرکار جو درحقیقت ہندو دہشت گرد تنظیم آر ایس ایس کی نمائندہ حکومت ہے‘ اپنے ناجائز زیرقبضہ کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت ختم کرکے اسے مستقل ہڑپ بھی کرچکی ہے اور اس طرح یومِ جمہوریہ کی بنیاد بھارتی آئین کا بھی اقوام عالم میں تماشا بنا چکی ہے۔ 

امریکی ریاست ٹیکساس کے اسکول میں فائرنگ ، 18 طلباء سمیت 21 افراد ہلاک

اب تو مودی سرکار میں موجود ہندو انتہاء پسندوں کی جنونیت اس انتہاء کو پہنچ چکی ہے کہ وہ بھارتی آئین میں موجود ’’جمہوریہ‘‘ کے تکلفات سے بھی بھارت کو آزاد کرانے کے درپے نظر آتے ہیں چنانچہ حکمران بی جے پی کے ہندوتوا سوچ کے حامل حلقوں میں بھارتی آئین کو سیکولر جمہوری آئین سے نکال کر اسے ہندو غلبے والی ریاست کے آئین میں تبدیل کرنے کیلئے زوردار بحث مباحثہ چل رہا ہے اور بی جے پی کی بھارتی لوک سبھا اور راجیہ سبھا میں اکثریت کا فائدہ اٹھا کر سیکولر کا لفظ بھارتی آئین سے حذف کرانے کی منصوبہ بندی ہورہی ہے جیسے پانچ اگست 2019ء کو مودی سرکار نے مقبوضہ کشمیر ریاست کی خصوصی آئینی حیثیت کی ضامن آئینی دفعات 370 اور 35۔اے کو آئین سے حذف کراکے اسے دو الگ الگ حصوں میں بھارتی سٹیٹ یونین کا حصہ بنایا تھا۔ یہی ہندوتوا سوچ کی وہ مکاری ہے جس نے علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کیلئے سنگین خطرات پیدا کئے اور عالمی قیادتوں و نمائندہ عالمی اداروں کو بھارتی توسیع پسندانہ عزائم کے آگے بند باندھنے کی فکر لاحق ہوئی۔ 

لاہور میں بتی چوک کے قریب پولیس کی شیلنگ ، علاقہ میدان جنگ بن گیا

مودی سرکار کو شاید یہ زعم تھا کہ اس نے اپنے پانچ اگست 2019ء والے آئینی شب خون کے ذریعے کشمیر کو مستقل ہڑپ کرکے اس کا ٹنٹا ختم کردیا ہے مگر کشمیری عوام نے سوشل‘ الیکٹرانک اور پرنٹ میڈیا کو بروئے کار لا کر دنیا کے کونے کونے تک توسیع پسندی والے بھارتی مکروہ عزائم کو اجاگر کرکے ہندو کی برتری والا بھارتی زعم توڑنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ 

آج دنیا اس حقیقت سے بھی بخوبی آشنا ہے کہ 1950ء سے اب تک بھارت کے آئین میں کی گئی سو سے زیادہ ترامیم بھارتی اقلیتوں کو دبانے‘ انکے بنیادی حقوق سلب کرنے اور ہندوئوں کو غلبہ دلانے کیلئے ہی کی گئی ہیں اس لئے موجودہ بھارتی آئین کی بنیاد پر بھارت کو دنیا میں ایک جمہوری سیکولر ملک کے طور پر تسلیم اور قبول نہیں کرایا جا سکتا جبکہ اس بھارتی آئین کی بنیاد پر بھارت کیلئے یومِ جمہوریہ منانے کا بھی کوئی جواز باقی نہیں رہتا۔ اسی تناظر میں کشمیری عوام بھارتی یوم جمہوریہ کو دنیا بھر میں یوم سیاہ کے طور پر مناتے ہیں جنہوں نے بھارتی مظالم کے آگے نہ اپنی آزادی کی جدوجہد کبھی مدھم پڑنے دی نہ اس جدوجہد میں بے بہا قربانیوں کی داستانیں رقم کرنے میں کبھی کوئی کسر چھوڑی۔ آج بھارت کی مودی سرکار کشمیریوں کے حق خودارادیت کیلئے دنیا بھر سے پڑنے والے دبائو کی موجودگی میں یومِ جمہوریہ مناتے ہوئے اپنے لئے ہزیمتوں اور نامرادیوں کا مزید اہتمام کریگی کیونکہ جس آئین کی بنیاد پر بھارتی یوم جمہوریہ کا جواز نکالا جاتا ہے وہ خود ہندو انتہاء پسندوں کے ہاتھوں پرزے پرزے ہو رہا ہے۔ آج دنیا کو بھی مکمل ادراک ہے کہ علاقائی اور عالمی امن و سلامتی کی خاطر ہندو انتہاء پسندی کا راستہ روکنا ضروری ہے۔ یہ راستہ سلامتی کونسل کی قراردادوں کے مطابق کشمیریوں کو حقِ خودارادیت دیکر ہی روکا جا سکتا ہے جس کا دو روز قبل یواین سیکرٹری جنرل انتونیو گوئٹرس نے تقاضا بھی کیا ہے۔ عالمی قیادتوں کو بہرحال اس پر متفق ہو کر عملی قدم اٹھانا ہوگا۔ 

پی ٹی آئی کے قافلے نکل پڑے، رکاوٹیں ہٹا دیں، پولیس سے جھڑپیں

شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • سری لنکا جیسے حالات کے اشارے

    May 24, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  • الیکشن ترامیمی بل پر حکومت کا بڑا فیصلہ

    May 25, 2022 | 00:10
  • سعودی عرب کا تین ارب ڈالرز کی واپسی کے بارے اہم اعلان

    May 24, 2022 | 23:02
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • عمران خان اسلام آباد چوک پہنچ گئے

    May 26, 2022 | 04:34
  • زندگی کی بھیک نہیں مانگیں گے اور نہ ہی سرینڈر کریں گے :مشعال ...

    May 26, 2022 | 04:29
  • عمران خان اسلام آباد پہنچ گئے

    May 25, 2022 | 23:21
  • پی ٹی آئی لانگ مارچ،کتنے کارکنان شہید ہوئے؟

    May 25, 2022 | 23:15
  • پاکستان ابھی تک پولیو سے پاک نہ ہوسکا ،شمالی وزیرستان میں ...

    May 25, 2022 | 22:18
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • معرکہ عظمیٰ

    May 25, 2022
  • عدم برداشت، انتقام اور انتشار کی سیاست کا خاتمہ ...

    May 25, 2022
  • غیر آئینی اقدام کیا تو آہنی ہاتھوں سے نمٹا ...

    May 25, 2022
  • سیاست کابنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

    May 25, 2022
  •  یوم تکبیر:پاکستان کی بقاءو سلامتی کادن

    May 24, 2022
  • 1

    سیاسی استحکام کی متقاضی سٹیٹ بنک کی مانیٹری پالیسی رپورٹ

  • 2

    یٰسین ملک کے خلاف جعلی مقدمہ  عالمی ادارے فوری نوٹس لیں 

  • 3

    ملک کو خانہ جنگی سے بچانا سیاسی قیادت کی ذمہ داری ہے

  • 4

    پاک چین وزرائے خارجہ  کا تعلقات مستحکم رکھنے کا عزم

  • 5

    لاہور ہائیکورٹ کی فوری انصاف  کی روشن مثال 

  • 1

    بدھ ،    23 شوال 1443ھ‘ 25  مئی 2022ء 

  • 2

    منگل ، 22 شوال 1443ھ‘ 24 مئی 2022ء

  • 3

    پیر ،    21 شوال 1443ھ‘ 23  مئی 2022ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • دونوں کا نعرہ ، ’مجھے کیوں نکالا؟‘

    May 25, 2022
  • جب چاغی کو تاریخی حیثیت ملی

    May 25, 2022
  • ریوڑیاں اور سیاست نہیں ریاست

    May 25, 2022
  •  فوری الیکشن کا امرت دھارا

    May 25, 2022
  • لانگ مارچ کی کال، کامیابی کے امکانات

    May 25, 2022
  •  سیاست میں شائستگی کو فروغ دیں 

    May 25, 2022
  • ادب پہلا قرینہ ہے محبت کے قرینوں میں   ( 1 )

    May 25, 2022
  • سمرقند کا سحر: ہسپانوی سفیر کی نظر میں

    May 25, 2022
  • سید عابد علی عابد اور شبنم شکیل 

    May 25, 2022
  • ’’نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے‘‘ یومِ تکبیرکے تناظر ...

    May 25, 2022
  • 1

    شہدائے پولیس کے نام

  • 2

    یادرفتگاں … لاوہ کے الحاج ملک نور خان

  • 3

     اسلام آباد : دن میں سٹریٹ لائٹس آن کیوں؟

  • 4

     اساتذہ کی نئی بھرتی ؟

  • 5

                                   قرضہ حسنہ درکارہے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    یتیموں کی کفالت اور تربیت

  • 2

    یتیم سے شفقت

  • 3

    عبادت، اعترافِ عجز 

  • 1

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 2

    فرمان قائد

  • 3

    میرا ایمان

  • 4

    فرمان قائد

  • 5

    اتحاد ایمان نظم و ضبط

  • 1

    بال جبریل

  • 2

    نیا زمانہ نئے صبح و شام پیدا کر

  • 3

    ضربِ کلیم

  • 4

    ڈاکٹر جاوید اقبال

  • 5

    بال جبریل

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2022 | Nawaiwaqt Group