فرمان قائد Jan 26, 2022 5:32 AM, January 26, 2022 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ہر فرقے کے لوگوں کو پاکستان کا شہری سمجھا جائے گا اور ان کے حقوق‘ مراعات اور ذمہ داریاں مساوی ہونگی۔ اقلیتوں کی حفاظت کی جائے گی اور وہ امن سے رہیں گے۔(پسماندہ اقوام کے وفد کو جواب‘ ڈھاکہ 28- مارچ 1948ئ) شیئر کریں: Share Tweet Google+