Waqt News
Friday | March 05, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری سونپ دی
  • جس کو دیکھا گولی مار دوں گا، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک پرمظاہرین کو دھمکانے لگے
  • پیدائش سے قبل ماں سے بچے میں کورونا وائرس کی منتقلی اور پھر میوٹیشن کا انکشاف
  • امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم کیسز رپورٹ
  • سلیم مانڈوی والا کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

امریکہ میں تبدیلی

Jan 26, 2021 10:24 AM, January 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
امریکہ میں تبدیلی

گزشتہ دنوں امریکہ کے نو منتخب صدر جو بائیڈن نے 46 ویں امریکی صدر بننے کا اعزاز حاصل کیا ، وہ ڈیموکریٹک پارٹی کے رکن ہیں اور 2009 سے لے کر 2017 تک باراک اوباما کے ساتھ نائب صدر کے عہدے پر فائز رہے۔ امریکی تاریخ میں پچھلی اڑھائی دہائیوں سے جو بھی صدارت کے عہدے پر فائز ہوا وہ دو دو باری لگاتار منتخب ہوا اور آٹھ آٹھ سال تک امریکہ کی حکمرانی کی۔ بل کلنٹن 1993 سے 2001 , جارج ڈبلیو بْش 2001 سے 2009 اور باراک اوباما 2009 سے 2017 تک امریکی صدر رہے جبکہ پچھلے امریکی صدر یعنی ڈونلڈ ٹرمپ صرف ایک باری ( چار سال تک ) ہی حکومت کر سکے۔ ڈونلڈ ٹرمپ کو امریکی تاریخ کے امیر ترین صدر ہونے کا بھی اعزازحاصل تھا کیونکہ وہ ایک کاروباری آدمی تھے جبکہ انکے مقابلے میں دوسرے امرکی صدور متوسط طبقے سے تعلق رکھتے تھے۔ موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن بھی ایک متوسط طبقے سے تعلق رکھتے ہیں۔ شاید ڈونلڈ ٹرمپ کی ناکامی کی وجہ بھی انکی ناکام معاشی پالیسیاں ہی بنی ہونگی کیونکہ جب بھی کسی مملکت کا سربراہ خود بزنس مین ہو وہ حکومتی امور نمٹاتے وقت اپنے ذاتی 

واٹس ایپ نے ڈیسک ٹاپ صارفین کے لیے نئی سہولت متعارف کرادی

مفادات کو بھی مدنظر رکھتا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی داخلہ اور خارجہ پالیسیاں بھی بْری طرح ناکام رہیں بالخصوص پچھلے سال عالمی وبا کورونا وائرس نے دنیا بھر میں جتنی تباہی مچائی اس سے بھی زیادہ تباہی صرف امریکہ میں ہوئی۔ اموات کے لحاظ سے بھی امریکہ دنیا بھر میں سرفہرست ہے جبکہ معاشی نقصان میں بھی امریکہ سب سے آگے ہے۔ امریکہ میں اس وبا کے دوران اب تک پانچ کروڑ سے زائد لوگ بے روزگار ہو چکے ہیں جبکہ معیشت کو تقریباً 18 کھرب ڈالر کا نقصان ہو چکا ہے۔ڈونلڈ ٹرمپ کی خارجہ پالیسیوں میں ناکامی کی سب سے بڑی وجہ اسرائیلی نواز رویہ تھا۔ اسرائیلی لابی نے ڈونلڈ ٹرمپ کو اس قدر یرغمال بنائے رکھا کہ بالآخر کئی عرب ممالک کو زبردستی اسرائیل کو تسلیم کرنے اور اسکے ساتھ تعلقات بحال کروا کر مسلمان ممالک کو اسرائیل کے تابع کرنے کی سازش رچائی جس میں اسرائیل تو یقیناً خوش ہوا مگر مسلمان ممالک جو کہ پہلے ہی امریکہ کے خلاف تھے مزید دْور ہوتے چلے گئے ، ان ممالک میں پاکستان ، ترکی اور ایران سرفہرست ہیں۔موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کے لیے خارجہ اور داخلہ پالیسیوں دونوں میں تبدیلیاں کرنا ناگزیر ہے، کیونکہ ڈونلڈ ٹرمپ کے دور میں امریکہ کے اندر نسل پرستی اور مذہب پرستی پروان چڑھیں۔ جو بائیڈن کو مسلمانوں سمیت دوسری اقلیتوں کو امریکہ میں تحفظ کی یقین دہانی کروانی پڑے گی جبکہ خارجی محاذ پر امریکہ کے لیے اس وقت سب سے بڑا چیلنج چین کے ساتھ خوشگوار تعلقات استوار کرنا ہیں ، دنیا میں پھیلے امریکی مفادات کو دوسرے ممالک کے لیے خطرہ بنائے بغیر تحفظ کرنا ہو گا۔ بھارت اور پاکستان کے ساتھ تعلقات میں توازن قائم رکھنا نو منتخب صدر جو بائیڈن کے لیے ایک اور بڑا چیلنج ہے۔ کشمیر اور فلسطین کے مسائل کے حل کی جانب ٹھوس اقدامات کرنے ہونگے کیونکہ ان مسائل کے حل کے بغیر مسلمان ممالک کے دل میں اپنے لیے نرم گوشہ بنانے کا کوئی اور طریقہ نہیں ہے۔امریکہ کی بدقسمتی ہے کہ اسکی اسٹیبلشمنٹ اور پالیسی سازوں میں ایک بڑی تعداد بھارتی اور اسرائیلی شہریوں کی ہے جو کہ مسلمانوں ، مسلم ممالک اور دوسرے چھوٹے اور کمزور ممالک کو زیر کرنے کی کوششوں میں مصروفِ عمل رہتے ہیں۔ گزشتہ چند برسوں میں یورپ اور امریکہ میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کے واقعات میں مسلسل اضافہ ہوا ہے حتیٰ کہ فرانس میں مسلمانوں کے خلاف قانون سازی بھی کی گئی جو کہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی میں منفی کردار بھی ادا کر سکتی ہے۔ ترقی یافتہ اور طاقتور ملکوں کی دیکھا دیکھی میں بھارت میں بھی مسلمانوں کے خلاف جذبات بھڑکائے گئے مگر ان سارے معاملات میں امریکہ کا کردار نہایت منفی رہا ہے ، اس منفی کردار کی سب سے بڑی وجہ بھی امریکی سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ہی تھے کیونکہ انہوں نے اپنی خارجہ پالیسی کو ذاتی مفادات کی بھینٹ چڑھایا۔مسلم ممالک نے امریکہ کے ہر انتخاب پر گہری اور پْر امید نگاہیں لگائے رکھیں مگر وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ ساری امیدیں دم توڑ جاتی تھیں۔ حتیٰ کی باراک اوباما کو لوگ مسلمان گھرانے سے تعلق رکھنے کی وجہ سے امید کی کرن قرار دیتے تھے مگر انکے آٹھ سال بھی گزر گئے اور مسلمانوں کے خلاف سازشوں کو ختم نہ کیا جا سکا۔ حالانکہ انہوں نے پہلی تقریر میں ہی افغانستان اور عراق سے فوجیں واپس بلانے کا اعلان کیا مگر اس اعلان پر عمل درآمد نہ ہو سکا۔ گزشتہ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دور صدارت کا نقصان خود امریکہ کا بہت زیادہ ہوا ہے ، امریکہ ان چار سالوں میں نہ صرف معاشی طور پر پیچھے چلا گیا بلکہ دفاعی طور پر بھی امریکہ بہت کمزور ہوا ، آج امریکہ کسی بھی ملک کے خلاف فوج کشی کی پوزیشن میں نہیں ہے وگرنہ تباہ حال معیشت مزید تباہی سے دوچار ہو سکتی ہے ، لہٰذا نو منتخب امریکی صدر جو بائیڈن کو چین سمیت دوسرے طاقتور ممالک کے ساتھ برابری کی بنیاد پر تعلقات قائم کرنے پڑیں گے جبکہ چھوٹے ممالک اور بالخصوص مسلم ممالک کا اعتماد بحال کرنے کے لیے ٹھوس اقدامات کرنے کی ضرورت ہے ، تاکہ معیشت کو دفاع کی بجائے اپنے عوام کی فلاح وبہبود پر خرچ کیا جا سکے۔

ملک میں اصل تبدیلی کا وقت آگیا‘ رہنما پیپلز پارٹی اسکاٹ لینڈ
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
مشہور ٖخبریں
  • ڈسکہ الیکشن: نتائج پر دُھند 

    Feb 22, 2021
  • عمران حکومت کے لئے ’’ستّے خیراں‘‘۔

    Feb 25, 2021
  • پرویز رشید سینٹ سے باہر 

    Feb 24, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
متعلقہ خبریں
  • گلگت بلتستان میں ووٹ چوری ہوا تو نتائج بہت خطرناک ہوں گے، ...

    Nov 13, 2020 | 13:34
  • کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد ...

    Apr 17, 2020 | 10:29
  • امریکہ اور چین کوروناوائرس پر قابو پانے کےلئے مل کر کام ...

    Mar 27, 2020 | 15:03
  • پشاور میں سرکاری اسکولوں کی طالبات کے لیے عبایا اور گاؤن ...

    Sep 16, 2019 | 21:01
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • امریکی صدر نے پاکستانی نژاد بزنس مین کو اہم انتظامی ذمہ داری ...

    Mar 05, 2021 | 16:10
  • جس کو دیکھا گولی مار دوں گا، میانمار کے فوجی ٹک ٹاک ...

    Mar 05, 2021 | 16:09
  • پیدائش سے قبل ماں سے بچے میں کورونا وائرس کی منتقلی اور پھر ...

    Mar 05, 2021 | 15:58
  • امریکا میں پانچ ماہ بعد پہلی مرتبہ ایک دن میں 40 ہزار سے کم ...

    Mar 05, 2021 | 15:48
  • سلیم مانڈوی والا کیخلاف فرد جرم عائد کرنے کا فیصلہ

    Mar 05, 2021 | 15:46
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • اپوزیشن کی تنقید،قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

    Mar 05, 2021
  • سیدنا نبی رحمت حضرت محمد  صلی اللہ علیہ وآلہ ...

    Mar 05, 2021
  • گیلانی: فخر امام ٹو

    Mar 05, 2021
  •  آصف زرداری کو سلام!!!!!

    Mar 04, 2021
  • سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

    Mar 04, 2021
  • 1

    جمہوریت کی بقاء و مضبوطی کیلئے تحمل و برداشت کے فروغ کی ضرورت

  • 2

    اقلیتوں کیخلاف بھارتی مظالم  عالمی تنظیموں کا نوٹس 

  • 3

    آرمی چیف کی قطری فوج  کے سربراہ سے ملاقات

  • 4

    پاکستان چین لازوال دوستی کے 70 سال پورے ہونے پر دفاتر خارجہ میں مشترکہ جشن

  • 5

    آرمی چیف کا امن و ترقی کیلئے  متحد رہنے کی ضرورت پر زور 

  • 1

    جمعۃ المبارک 20رجب المرجب  1442ھ‘  5؍مارچ 2021ء 

  • 2

    جمعرات‘  19 رجب المرجب  1442ھ‘  4؍مارچ 2021ء 

  • 3

    بدھ18 رجب المرجب  1442ھ‘  3؍مارچ 2021ء 

  • 4

    منگل17 رجب المرجب  1442ھ‘  2؍مارچ 2021ء 

  • 5

    پیر16 رجب المرجب  1442ھ‘  یکم؍مارچ 2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • سینٹ انتخابات کے اسباق

    Mar 05, 2021
  • ’’قائداعظمؒ  کاپاکستان ؔاور گیلانی، یوسفِ ...

    Mar 05, 2021
  • انمول لوگ

    Mar 05, 2021
  • اعتماد کا ووٹ لینے کا دلیرانہ فیصلہ

    Mar 05, 2021
  • ’’ صر ف کارکردگی جواب ہونا چاہیے ‘ ‘ 

    Mar 05, 2021
  • بھارت دہشت گردوں کی ماں!

    Mar 05, 2021
  • ’’عورت مارچ میں عورت کو تحفظ و عزت چاہیے!!! ‘‘

    Mar 05, 2021
  • یہ سیاست کا کھیل ہے

    Mar 05, 2021
  • اشد ضرورت برائے وزارت تماشہ

    Mar 05, 2021
  • وہی منزلیں ،وہی راستے 

    Mar 05, 2021
  • 1

    اللہ کاگھر دیکھنے کی آرزو ہے 

  • 2

      الاٹیوں کیلئے آسانیاں پیدا کرنے کا مطالبہ

  • 3

    نظامِ زر کر دو دفن

  • 4

    انٹرنیشل مانیٹرینگ فنڈ

  • 5

    اوور ٹیکنگ کے کانٹے

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    نماز کی تاکید

  • 2

    اہل تقویٰ کی علامات

  • 3

    معاف کرنے کی عادت

  • 4

    حکمت 

  • 5

    محافظ فرشتے

  • 1

    منزل

  • 2

    ہمیں 

  • 3

    یقین

  • 4

    ایمان 

  • 5

    منفرد انداز

  • 1

    خاک و خوں

  • 2

    جس 

  • 3

    حیات

  • 4

    سائنس 

  • 5

    دل آویز

منتخب
  • 1

    سینٹ الیکشن …اورواوڈا کامقدر 

  • 2

    سینٹ الیکشن خفیہ: سپریم کورٹ کی بالآخر رائے

  • 3

    پاکستان بھارت معاہدہ:’’خیر کی خبر‘‘

  • 4

    آج سینٹ الیکشن: ووٹنگ خفیہ ہو گی یا اوپن ؟

  • 5

    گیلانی: فخر امام ٹو

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    اسلام آباد: نیشنل یو نیورسٹی آف ماڈرن لینگوئج(نمل)کے باہر دو طلبا گروپوں میں تصادم ...

  • 2

    اپوزیشن میں بیٹھوں یا اسمبلی سے باہر ہوجاؤں، کسی کو نہیں چھوڑوں گا،قوم کاپیسا ...

  • 3

    بھارت ،بیٹی کا سر تن سے جدا کرکے لئے پھرنے والا باپ گرفتار

  • 4

    غریب عوام کی دولت لوٹ کر ان پیسوں سے سینٹ کی ایک سیٹ خرید کر اس پر جشن منانے والے ...

  • 5

    جتنے لوگوں کی خریدو فروخت ہوئی ہے یہ ایک شخص کے بندوں نے کی ہے اس کا نام ہے آصف ...

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group