انجمن اساتذہ کے رہنمااکرم علی شاہ انتقال کرگئے
کراچی (اسٹاف رپورٹر)انجمن اساتذہ پاکستان کے سرگرم رہنما اکرم علی شاہ انتقال کرگئے۔مر حوم سچے عاشق رسول، دینی شعائر اور جذ بہ حب الوطنی سے سر شار تھے ان کی پوری زندگی ملک میں نظام مصطفی کے نفاذاور اساتذہ کے حقوق کی جدوجہد سے عبارت تھی۔ سابق وفاقی وزیر ڈاکٹر حاجی حنیف طیب،ڈاکٹر جلال الدین دین نوری ڈاکٹر خضر نو شاھی، ڈاکٹرعبد الجبار قریشی چشتی،ڈاکٹر دلاور خان نو ری،ڈاکثر حافظ ضیائ الدین،ڈاکٹر سعید سہر وردی،علامہ شاہ عبد الحق قادری،علا مہ،مو لی بخشش،سکندری،ڈاکٹر حسن امام،ڈاکٹر محمود عالم آسی خرم جہانگیری،ڈاکٹر فیاض شاہین،ماہر تعلیم مبین بھٹی،پرو فیسر رضا سیال،پرو فیسر محمد احمد اعوان،صاحبزادہ ضیائ اللہ رضوی،شفقت حسین وڑائچ،اشتیاق احمد چودہری,منیر چغتائ،غلام رسول،عقیل احمد یوسف زئ،یامین قادری،اختر سلہ،حافظ محمد یو سف مجید اللہ نیازی،ار شد کیفی،ماسٹرسر محمدسجود جہانگیری،محمد احمد قادری لواحقین سے تعزیت کی ہے ۔