یاسین آباداورکورنگی کراسنگ پر فائرنگ سے دوافرادزخمی
کراچی(وقائع نگار) یاسین آباداورکورنگی کراسنگ پر فائرنگ سے دوافرادزخمی ہوگئے،کراچی کے علاقے یاسین آبادکے قریب فائرنگ سے 40سالہ قانون خان ولدزرخمان نامی شخص شدید زخمی ہواجسے فور ی طورپرچھیپا ایمبولینس کے ذریعے عباسی اسپتالجبکہ کورنگی کراسنگ امن ٹاورکے قریب فائرنگ سے زخمی 26سالہ طاہرولدامیرممتازکوزخمی حالت میںچھیپا ایمبولینس کے ذریعے جناح ہسپتال منتقل کیاگیا۔