پریس کلب چکوال میں مشاورتی اجلاس
چکوال(نامہ نگار) اتوار کی سہ پہر چکوال پریس کلب کے ہم خیال ممبران کا مشاورتی اجلاس بانی چیئرمین چکوال پریس کلب خواجہ بابرسلیم محمود کی صدا رت میں منعقد ہوا جبکہ اس موقع پر سیکرٹری جنرل پر یس کلب ذوالفقار میر بھی موجود تھے ۔ اجلاس میں شفقت محمود یزدانی، فتح نورمیر، ثقلین یاسین، محمد خا ن عاقل، محمد شفیق ملک، چوہدری امجد مسعود، محمد احمد فاروقی، عاطف رشید، خواجہ دانیال سلیم، محمد طاہر فارو قی، سیدقیصر بخاری، محبوب حسین جراح تلہ گنگ ودیگرشریک ہوئے۔