خیرسگالی Jan 26, 2021 9:28 AM, January 26, 2021 شیئر کریں: Share Tweet Google+ پاکستان کے لوگ کسی ایسی چیز کے طالب نہیں جو انکی اپنی نہ ہو‘ ہم دنیا کی تمام آزاد اقوام کیلئے دوستی اور خیرسگالی کے جذبات رکھنے کے علاوہ اور کسی بات کے خواہش مند نہیں ہیں۔ سفیر امریکہ کی تقریر کے جواب میں 26 فروری 1948ء شیئر کریں: Share Tweet Google+