بیجنگ ۔ 26 جنوری (اے پی پی) چین کے اعدادوشمار کے قومی بیورو کی جانب سے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ سال کے آخر تک چین کی آبادی ایک ارب 40 کروڑ سے تجاوز کرکے ایک ارب 40 کروڑ 50 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔جس میں2008ءکے مقابلے میں 46 لاکھ 70ہزار کا اضافہ ہواہے۔بیورو کے مطابق2019ءمیں بعد از ٹیکس فی کس آمدنی 30 ہزار734 چینی یوان بنتی ہے،جس میں قیمت کے عوامل کو نظر انداز کرکے حقیقی طور پر 5.8 فیصد کا اضافہ ہواہے۔
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38