کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
O کیاتمہارا پیدا کرنا زیادہ دشوار ہے یا آسمان کا؟ اللہ تعالیٰ نے اسے بنایاO اس کی بلندی اونچی کی پھر اسے ٹھیک ٹھاک کر دیا O اس کی رات کو تاریک بنایا اور اس کے دن کو ناکالاO اور اس کے بعد زمین کو ہموار بچھا دیاO اس میں پانی اور چارہ نکالاOاور پہاڑوں کو مضبوط گاڑ دیاO۔
(سورۃ النزِعت آیت نمبر 27 تا 32)