امریکی جوڑے نے سینکڑوں فٹ اونچی پہاڑی پر شادی رچائی
واشنگٹن (نیٹ نیوز) شادی کے موقع پر ہر انسان کی یہ خواہش ہوتی ہے کہ وہ اپنی زندگی کا سفر اس انداز میں شروع کرے کہ ہمیشہ کیلئے یادگار بن جائے۔اس امریکی جوڑے نے بھی اپنی شادی کو یادگار بنانے کیلئے منفرد انداز اپنایا اور سینکڑوں فٹ کی بلندی پر شادی رچالی۔