کتاب ہدایت
اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oاے ایمان والو ان لوگوں جیسے نہ بن جاؤ جنہوں نے موسیٰؑ کو تکلیف دی پس جو بات انہوں نے کہی تھی اللہ نے انہیں اس سے بری فرما دیا اور وہ اللہ کے نزدیک باعزت تھےO اے ایمان والو اللہ سے ڈرو اور سیدھی بات کیا کروO تاکہ اللہ تعالیٰ تمہارے کام سنوار دے… جاری
سورۃ الاحزاب (آیت: 69 تا 71)