بلوچستان حکومت نے گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر دفعہ 144 نافذ کر دی Jan 26, 2018 6:24 AM, January 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) حکومت بلوچستان نے گندے پانی سے سبزیوں کی کاشت پر پابندی عائد کردی۔ اعلامیہ کے مطابق پابندی محکمہ داخلہ نے دفعہ 144 کے تحت عائد کی۔ شیئر کریں: Share Tweet Google+