مہمان آئی دو بہنوں کو میزبان نے بے آبرو کردیا
راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے)تھانہ ائرپورٹ کے علاقے میں مہمان آئی دو بہنوں کو میزبان نے بے آبرو کردیا ایک بہن کو گجرات لے گیا وہاں اسے جنسی ہوس کا نشانہ بنایا ملزم کے سو جانے پر عورت جاں بچا کر بھاگ کر لاہور اپنے گھر پہنچ آگئی سی پی او آفس پیش ہوکر بتایا کہ میری چھوٹی بہن بدستور ملزم کے زیرتسلط ہے فضل کالونی لاہور کی رہائشی ارم صابر نے سی پی او کو بتایا کہ وہ اپنی 15 سالہ بہن کے ہمراہ چکلالہ سکیم تھری میں شہلا کے گھر آئی جہاں اس کے خاوند شیر خان آصف نے ہم دونوں سے بدکاری کیا بعد میں وہ مجھے گجرات لے گیا اور وہاں بے آبرو کیا اب میں جان بچا کر آئی ہوں میری بہن کو اس کے تسلط سے آزاد کرایا جائے ۔