مکرمی! ہمارے علاقے میں بجلی اکثر غائب رہتی ہے جبکہ ذرائع ابلاغ میں حکومتی عہدیدار آئے روز دعوے کرتے ہیں کہ بجلی کا کوئی بحران نہیں ہے۔ گزشتہ جمعہ کے روز شام پونے سات بجے بجلی غائب ہوئی او رات ساڑھے گیارہ بجے دوبارہ واپس آئی۔ براہ مہربانی اس کی تحقیقات کی جاوے۔ یہ علاقہ نواز شریف کا حلقہ انتخاب ہے، اس کا یہ حال ہے تو باقی علاقوں کا کیا حال ہو گا۔ (ناظم شوکت 14۔ پنج پیر محل روڈ مزنگ لاہور)
پنجاب حکومت نے پیر کو چھٹی کا اعلان کر دیا
Mar 28, 2024 | 17:38