وزیراعظم آزاد کشمیر کی ملاقات، مسئلہ کشمیر پر موقف سے پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا : نوازشریف
لاہور (این این آئی)سابق وزیر اعظم‘ پاکستان مسلم لیگ (ن)کے صدر محمد نواز شریف سے وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے ملاقات کی جس میں کشمیر کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ذرائع کے مطابق ملاقات کے دوران نواز شریف نے کہاکہ پاکستان کشمیریوں کی اخلاقی ٗ سیاسی اور سفارتی حمایت جاری رکھے گا ۔ مسئلہ کشمیر پر پاکستانی حکومت اپنے مؤقف پر قائم ہے ٗ پیچھے ہٹنے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ۔
نوازشریف