بھارتی جارحیت کی مذمت ناکافی منہ توڑ جواب دیا جائے: محمد علی قادری
لاہور (پ ر) ممتاز رہنما صدر مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان مولانا محمد علی قادری نے حکومت اور فوجی سربراہ قمر جاوید باجوہ سے اپیل کی ہے کہ بھارت سرحدی خلاف ورزیاں کررہا ہے جس سے ہمارے فوجی اور سیول آبادی کا بہت زیادہ جانی و مالی نقصان کررہا ہے جس پر احتجاج ناکافی ہے اس کو منہ توڑ جواب دینا چاہئے جس سے بھارت کا ڈبل جانی فوجی نقصان ہو یہ پھر ہی باز آئے گا۔