میئر ملتان نے وائس چیئرمینوں اور کونسلرز کی شناخت کیلئے کارڈز جاری کرنے کا حکم دیدیا
ملتان (خبر نگار خصوصی) میئر ملتان چودھری نوید الحق ارائیں نے وائس چیئرمینوں اور کونسلرز کو شناخت کے لئے کارڈز جاری کرنے کے احکامات جاری کر دئے ہیں۔ اس سلسلہ میں میونسپل کارپوریشن انتظامیہ کو کارڈ ڈیزائن کرنے کا حکم دیا گیا ہے اس سے قبل لاہور میں بھی اس طرح کے کارڈز بلدیاتی نمائندوں کو دئے جا چکے ہیں۔
کارڈ حکم