پیغام یونین کا میپکو ہیڈ کوارٹر میں احتجاج ‘ صارفین مسائل کے حل کیلئے دفاتر میں خوار
ملتان (نامہ نگار خصوصی) واپڈا ہائیڈرو یونین نے نواں شہر چوک پر میٹر ریڈروں کے تبادلے کے خلاف میپکو پیغام یونین نے ملازمین درپیش مسائل کے حل کے لئے میپکو ہیڈ کوارٹر میں ایک ہی روز ایک ہی وقت میں احتجاج کیا ملازمین احتجاج میں مصروف رہے جبکہ میپکو صارفین دفاتر میں شکایات کے ازالہ اور مسائل کے حل کے لئے خوار ہوتے رہے۔
صارفین خوار