سورج میانی میں کھانا بناتے ہوئے آگ لگنے سے معمر خاتون جھلس گئی Jan 26, 2018 3:17 AM, January 26, 2018 شیئر کریں: Share Tweet Google+ ملتان (کرائم رپورٹر) سورج میانی میں کھانا بناتے ہوئے آگ لگنے سے بزرگ خاتون فاطمہ بی بی جھلس گئی جسے تشویشناک حالت میں نشتر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔خاتون جھلس گئی شیئر کریں: Share Tweet Google+