بے روز گار افراد کیلئے نئی ویب سائٹ بنانےکا فیصلہ
خانیوال (خبرنگار ) حکومت پنجاب نے صوبہ بھر بے روزگاری کے خاتمے کیلئے جاب پورٹل کے نام سے نئی ویب سائٹ بنانے کے فیصلہ کیا ہے جس پر صوبہ بھر کے محکموں میں ملازمتوں کیلئے دیئے گئے اشتہاروں اور دیگر معلومات درج ہو گئی ہیں۔