محکمہ فنانس پنجاب کی طرف سے اساتذہ کو دو انکریمنٹس دینے کا نوٹیفکیشن جاری
ملتان (نمائندہ نوائے وقت)محکمہ فنانس پنجاب نے اساتذہ کو دوانکریمنٹس دینے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گزشتہ روز جاری ہونےوالے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ اپ گریڈ ہونےوالے پی ایس ٹی، ای ایس ای اور ای ایس ٹی کو یکم جنوری 2018سے دو سالانہ انکریمنٹس دی جائیں گی۔
اساتذہ انکریمنٹس