بچے کے اغوا میں ملو ث ملزم ریما نڈ پر سر جا نی پو لیس کے حوا لے
کراچی (کرائم رپو رٹر )کراچی کے علاقے سرجانی ٹاون میں بچے کے اغوا کی کوشش ناکام بنادی گئی ، عدالت نے ملزم کو 3 دن کے ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا ۔تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ ملزم بلال نے گزشتہ روز بچے کو اغوا کرنے کی کوشش کی، بچے کے شورمچانے پر اہل محلہ نے ملزم کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کیا ۔پولیس کی استدعا پر جوڈیشل مجسٹریٹ نے ملزم کو تین دن کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کی تحویل میں دے دیا ۔
ملزم حوا لے