ڈیووس میں ناشتہ‘ وزیراعظم کیساتھ بلاول بھی موجود تھے
اسلام آباد (نمائندہ خصوصی) وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری دونوں ڈیوس میں ناشتہ میں اکٹھے موجود تھے۔ ناشتہ پاتھ فائنڈر کی طرف سے دیا گیا تھا۔ وزیراعظم نے جب ناشتے میں اظہار خیال کیا تو انہوں نے بلاول بھٹو زرداری کی موجودگی کا ذکر کیا اور کہا اس سے پاکستان میں جمہوریت کی بالغ نظری ظاہر ہوتی ہے۔
ناشتہ