اعظم سہگل کے انتقال پر عارف جیوا محسن شیخانی کا اظہار افسوس
کراچی(کامرس رپورٹر)ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈیولپرز (آباد) کے چیئرمین عارف یوسف جیوا ،سرپرست اعلیٰ محسن شیخانی،سینئر وائس چیئرمین فیاض الیاس،وائس چیئرمین سہیل ورند اور آباد سدرن ریجن کے چیئرمین الطاف تائی نے معروف صنعتکار اور پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائن کے سابق چیئرمین اعظم سہگل کے انتقال پر انتہائی رنج و غم کا اظہار کیا ہے۔انھوں نے کہا کہ مرحوم کی پاکستان کی صنعتوں ،ملکی معیشت کے فروغ اور قومی ائیرلائن کے لیے انجام دی گئیں ۔