آبا د گا روں اور کسانو ں کو تحفظ نہ دینا المیہ ہے ، حسین ہا رون
کراچی ( اسٹاف رپورٹر)سا بق مند وب اقوام متحدہ عبداللہ حسین ہا رون نے کہا ہے کہ سندھ کا بینہ میں گنے کی قیمت کا مسئلہ حل کرنے میں نا کا می پر حکو مت کو آبا دگاروں کے بہترین مفاد میں استعفیٰ دے دینا چاہئے ۔ صو بائی حکو مت کا غریب ہا ری اور کا شتکاروں کے مفادات کا تحفظ نہ کر نا قیا مت کی نشانی ہے ۔ سندھ کا بینہ میں گنے کی قیمت کا لٹکا ہو امسئلہ حل کر نے کیلئے کوئی سنجیدہ کو شش ہی نہیں کی گئی جبکہ صو بائی حکو مت کے پاس گنے کی قیمت کا تعین کر نے کے اختیا رات ہیں مگر وہ فیصلے پر عملد رآمد کر وانے میں نا کا م نظر آرہی ہے کیو نکہ سندھ کی اعلیٰ حکو متی شخصیت کی شو گر ملز انڈسٹریز ہو نے کی وجہ سے صو بائی حکو موت آبا دگاروں کے حق میں فیصلہ کر نے سے گھبرا رہی ہے ۔ انہو ں نے کہا کہ گنے کی قیمت فی من 100روپے سے اور نیچے گریں گی ۔ گنے کے بحران کی شدت بڑھتی جا رہی ہے جس کا بنیا دی سبب سوہ فر سودہ حکو متی ما ئنڈ سیٹ ہے جو کا شتکاروں کو درپیش مسائل سے زیا دہ لا حا صل بلیم گیم میں الجھا ہوا ہے ۔ جس سے کا شتکا روں کو اپنی فصل کی منصفانہ قیمت کو ملنے س رہی الٹا صور تحا ل کے مزید ابتر ہو نے کا خدشہ ہے۔ اور آئندہ سال اور تباہی ہو گی جب غر یبو ں کے پاس آئندہ فصل لگانے کی گنجا ئش نہیں رہے گی ۔