دوکوٹہ (نامہ نگار) تین بچوں کا باپ محمد اکرم چارہ کاٹنے میں مصروف تھا اچانک دل کا دورہ پڑا قریبی بنیادی ہیلتھ سنٹر لالی پور لایا گیا لیکن وہ جانبر نہ ہو سکا جس کی نماز جنازہ پہلوان آرائیں میں ادا کی گئی۔
تین بچوں کا باپ چارہ کاٹتے دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق
Feb 26, 2025