پی ایس ایل6:کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کاپشاور زلمی کے خلاف بڑی اننگز ، پشاور زلمی کو جیت کےلیے 199 رنز کا ہدف
نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے جارہے میچ پشاور زلمی کے کپتان وہاب ریاض نے ٹاس جیتا اور فیلڈنگ کو ترجیح دیتے ہوئے گلیڈی ایٹرز کو بیٹنگ کی دعوت دی۔یہ آج ہونے والا دوسرا میچ ہے،پشاور زلمی کےخلاف کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے بیٹنگ کا آغاز کرتے ہوئے198 رنز کا اسکور کرتے ہوئےپشاور زلمی کو جیت کے لیے 199رنز کا ہدف دے دیا ۔پہلے میچ میں ملتان سلطانز نے لاہور قلندرز کو 7 وکٹوں سے شکست دی۔