Waqt News
Thursday | April 22, 2021
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
  • Magazines
    • Sunday Magazine
    • Mahnama Phool
    • Nidai Millat
    • Family Magazine
  • News Paper & TV Channel
    • Waqt TV
    • The Nation
  • NAWAIWAQT GROUP
Nawaiwaqt
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • خبریں
    • قومی
    • ملتان
    • بین الاقوامی
    • کاروبار
    • دلچسپ و عجیب
    • کھیل
    • جرم و سزا
    • تفریح
    • لاہور
    • اسلام آباد
    • کراچی
  • متفرق شہر
    • آزادکشمیر
    • پشاور
    • حافظ آباد
    • سیالکوٹ
    • جھنگ
    • کوئٹہ
    • شیخوپورہ
    • سرگودھا
    • ساہیوال
    • گوجرانوالہ
    • گجرات
    • میانوالی
    • ننکانہ صاحب
    • وہاڑی
  • قلم اور کالم
    • کالم
    • اداریہ
    • مضامین
    • ایڈیٹر کی ڈاک
    • نوربصیرت
    • ادارتی مضامین
    • سرے راہے
  • پرنٹ ایڈیشن
    • آج کا اخبار
    • e - اخبار
  • کورونا وائرس
Font

تازہ ترین

  • مسجد الحرام میں قرآن کریم کی نمائش
  • ہالی وڈ ہدایتکار مونٹی ہیلمین 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے
  • ڈزنی اور سونی پکچرز میں فلم سپائیڈر مین سٹریم کرنے کا معاہدہ
  • ٹیلر سوئفٹ کا البم فیئر لیس سب سے زیادہ سنا جانے والا البم بن گیا
  • ملائیشیا،پام آئل کے نرخوں میں 2.29 فیصد اضافہ

پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے جائیں گے

Feb 26, 2021 | 17:41 5:41 PM, February 26, 2021
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp
پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان کے دن منائے جائیں گے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے دن منانے کا اعلان کیا ہے۔ بچوں میں کینسر کے مرض سے آگاہی کی مناسبت سے27 فروری کو نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں گولڈن ربن ڈے منایا جائے گا۔ اس روز کینسر میں مبتلا 2 بچوں کو اسلام آباد یونائیٹڈ، کراچی کنگز،ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی دستخط شدہ شرٹس بطور تحفہ دی جائیں گی۔اسی طرح 12 مارچ کو قذافی اسٹیڈیم میں شیڈول ڈبل ہیڈر میچز کے موقع پر پنک ربن ڈے منایا جائے گا۔اس روز ملتان سلطانز اور پشاور زلمی کی ٹیمیں پہلے میچ جبکہ لاہور قلندرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کی ٹیمیں دوسرے میچ میں مدمقابل آئیں گی۔عالمی ادارہ صحت کے مطابق ہر سال بریسٹ کینسر کے مریضوں کی تعداد میں 13 لاکھ 80 ہزارکا اضافہ ہوتا ہے جبکہ اس مرض کی وجہ سے ہر سال 4لاکھ 58 ہزار اموات بھی ہورہی ہیں تاہم اگر بروقت تشخیض ہوجائے تو اس مرض سے نجات بھی ممکن ہے۔گولڈن ربن ڈے پر نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں لگی اسٹمپس کو گولڈن اور پنک ڈے پر قذافی اسٹیڈیم لاہور میں لگی اسٹمپس کو گلابی رنگ میں رنگا جائے گا۔ان دونوں روز، اسٹیڈیم میں نصب بڑی سکرینز پرمرض کی آگاہی سے متعلق پیغامات نشر کیے جائیں گے۔ کمنٹیٹرز بھی کمنٹری کے دوران اس روز کی مناسبت سے گفتگو کریں گے۔ ڈائریکٹر کمرشل پی سی بی بابرحامد کاکہناہے کہ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ کا شمار دنیا کی چند مقبول ترین لیگز میں ہوتا ہے، لہٰذاضروری ہے کہ ہم اپنی معاشری ذمہ داری کو سمجھتے ہوئے ایچ بی ایل پی ایس ایل 6 میں بچوں میں کینسر اور چھاتی کے سرطان سے متعلق آگاہی فراہم کریں۔بابرحامد نے کہاکہ پی سی بی کے ان اقدامات سے آگاہی کے یہ پیغامات زیادہ سے زیادہ افراد تک پہنچائے جاسکتے ہیں کیونکہ کرکٹ اس ملک کا مقبول ترین کھیل ہے اور پی سی بی مستقبل میں بھی ایسے اقدامات کرتا رہے گا۔

 پنڈی بھٹیاں: بازاروں میں موٹر سائیکل سواروں نے عوام کا جینا دو بھر کر دیا
شیئر کریں:
Share
Tweet Google+ Whatsapp

ویب ڈیسک


مشہور ٖخبریں
  • سرپیٹ لینے کی تیاری 

    Apr 12, 2021
  • ’’فکرناٹ‘‘ کہنے کی عادت

    Apr 15, 2021
  • ’’تزویراتی ‘‘ محاذ پر بنامنظر

    Apr 09, 2021
  • وزارت اطلاعات میں فواد چودھری کی واپسی

    Apr 13, 2021
متعلقہ خبریں
  • کوئٹہ میں سمنگلی روڈ پر دھماکا،دو بچوں سمیت12افراد زخمی

    Oct 14, 2020 | 15:25
  • بچوں میں آنکھوں کا سرطان بڑھ رہا ہے

    Apr 21, 2021 | 16:00
  •  آصف زرداری اور نوازشریف کو پیغام دیا ہےکہ بچوں کو سمجھائیں ...

    Mar 24, 2021 | 20:20
  • 05فروری کا دن پاکستانیوں اور کشمیریوں کے لازوال رشتہ کی ...

    Feb 04, 2021 | 20:21
E-Paper Nawaiwaqt
اہم خبریں
  • مسجد الحرام میں قرآن کریم کی نمائش

    Apr 22, 2021 | 15:55
  • ہالی وڈ ہدایتکار مونٹی ہیلمین 91 سال کی عمر میں انتقال کرگئے

    Apr 22, 2021 | 15:23
  • ڈزنی اور سونی پکچرز میں فلم سپائیڈر مین سٹریم کرنے کا معاہدہ

    Apr 22, 2021 | 15:17
  • ٹیلر سوئفٹ کا البم فیئر لیس سب سے زیادہ سنا جانے والا البم بن ...

    Apr 22, 2021 | 15:12
  • ملائیشیا،پام آئل کے نرخوں میں 2.29 فیصد اضافہ

    Apr 22, 2021 | 15:07
  • کالم
  • اداریہ
  • سرے راہے
  • پھولوں کی سیاست کے منتظر عوام!!!!!

    Apr 22, 2021
  • ابصار عالم پر حملہ

    Apr 22, 2021
  • ٹی وی نامہ…     الحمرا         2

    Apr 21, 2021
  • حکومتی رویہ مفاہمانہ اپوزیشن کا جار حانہ تھا

    Apr 21, 2021
  • چینی کا مسئلہ کچھ دو کچھ لو!!!!!

    Apr 21, 2021
  • 1

    وزیراعظم کا مسلم دنیا کو ساتھ لے کر چلنے کا عزم انکی عملیت پسندی کا مظہر ہے

  • 2

    سی پیک خطے کی تقدیر بدل دیگا

  • 3

    مقبوضہ کشمیر : مظالم میں مزید اضافہ

  • 4

    اتحاد امت کیلئے اقبال کی تعلیمات آج بھی ہمارے لئے مشعل راہ ہیں

  • 5

    شوکت ترین معیشت کو ٹریک پر لانے اور بیرونی قرضوں سے نجات کا باعث بن سکتے ہیں

  • 1

    جمعرات‘9 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  22؍ اپریل2021ء 

  • 2

    منگل  ‘7 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  20؍ اپریل2021ء 

  • 3

    پیر  ‘6 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  19؍ اپریل2021ء 

  • 4

    اتوار  ‘5 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  18؍ اپریل2021ء 

  • 5

    ہفتہ  ‘4 ؍ رمضان المبارک  1442ھ‘  17؍ اپریل2021ء 

  • ادارتی مضامین
  • مضامین
  • ایڈیٹر کی ڈاک
  • اسلامو فوبیا کیخلاف وزیر اعظم کی جہد مسلسل

    Apr 22, 2021
  • سی پیک اور ملکی معیشت

    Apr 22, 2021
  • مافیاز حکومتی شکنجوں میں

    Apr 22, 2021
  • عقیدہ ختم نبوت ﷺ ۔اسلام کی بنیاد

    Apr 22, 2021
  • صرف قرضے نہیں بڑھ رہے

    Apr 22, 2021
  • وہ جو بچھڑ گئے ہم سے 

    Apr 22, 2021
  • شوکت ترین کی صلاحیتوں سے فائدہ اٹھانے کی ضرورت 

    Apr 22, 2021
  • پابندی لگ گئی، اب کیا ہو گا؟

    Apr 22, 2021
  • احترام رمضان غیرمسلموں کی نظر میں!

    Apr 22, 2021
  • کیا  اداکار محمد علی کا گھر  پاکستان کا قومی ...

    Apr 22, 2021
  • 1

    مہنگائی کا عفریت اور طاقتور مافیاز

  • 2

    نیا پاکستان ہائوسنگ پروگرام کا اجراء 

  • 3

    ون ویلنگ اور حادثات

  • 4

    میٹر کی ننگی تاریں حادثہ کا پیش خیمہ

  • 5

    گٹروں کی بندش

  • نور بصیرت
  • قائد اعظم نے فرمایا
  • فرمودہ اقبال
  • 1

    روزہ اور روحانیت 

  • 2

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۵)

  • 3

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۴)

  • 4

    جنت کی نعمتیں

  • 5

    رمضان اور تحصیل تقویٰ(۳)

  • 1

    اہلیت

  • 2

    ہم کوئی ایسا نظام

  • 3

    ہمیں ہر روز سبق

  • 4

    دوست

  • 5

    فرمان قائد

  • 1

    حیرت کدہ

  • 2

    جہاد اگر جوع 

  • 3

    مسلمانوں کا علمی ورثہ

  • 4

    مقام

  • 5

    جہاد کرنا

منتخب
  • 1

    کیا شوکت ترین معیشت کوسہارا دے پائیں گے؟

  • 2

    پاکستان سے بائیڈن کا بھی ’’ڈومور‘‘

  • 3

    وزیراعظم کا خطاب اور سپیکر کی گھبراہٹ 

  • 4

    خدارا صحافت کو اپنے فرائض نبھانے دیں 

  • 5

    ابصار عالم پر حملہ

  • حالیہ تبصرے
  • زیادہ پڑھی گئی
  • 1

    امریکی پولیس کی فائرنگ سے ایک اور سیاہ فام لڑکی کی ہلاکت کی ویڈیو سامنے آگئی

  • 2

    قاضی فائزعیسی کیس: ججز کے درمیان تلخ کلامی ہوگئی

  • 3

    بچوں میں آنکھوں کا سرطان بڑھ رہا ہے

  • 4

    ذیابیطس کے مریضوں کے لیے انسولین کے استعمال میں اہم پیشرفت

  • 5

    امریکا، سیاہ فام جارج کے قتل کیس میں سفید فام سابق پولیس افسر پر فرد جرم عائد

  • نوائے وقت گروپ
  • رابطہ
  • اشتہارات
Powered By
Copyright © 2021 | Nawaiwaqt Group